بوڑھے طالبان کمانڈر کو جوان بیٹی کا رشتہ نہ دیا تو طالبان کارندوں نے ماں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
پکتیکا میں پیش آنے والے اس افسوسناک واقعے نے طالبان حکومت کے اسلامی ریاست ہونے کے تمام دعووں پر پانی پھیر دیا ہے، اب کوئی انسانی حقوق کی تنظیم اس ظلم پر کیوں نہیں بول رہی؟
کابل سے انسانیت کو شرمسار کر دینے والا ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق طالبان نے ایک شہری کے ساتھ شدید بدسلوکی کرتے ہوئے اسے کتوں کی طرح برتاؤ کرنے اور ان کا بچا ہوا کھانا کھانے پر مجبور کر دیا۔ ظلم اور تذلیل کی اس انتہا پر عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے
Afghan ice networks keep using Pakistan as a transit route to send drugs to international markets. ANF raided Karachi Port, seized 200 kg of methamphetamine (ice), and arrested the Afghan kingpin Ehsanullah. Intelligence from his interrogation was shared with the DEA and Sri Lankan authorities, leading to another 471 kg of ice being seized at Colombo Port, hidden inside towels. In total, 671 kg of Afghan-origin ice was confiscated. Pakistan continues to be a victim state. The drugs keep coming from across the border, and ANF is the one doing the real work. This is what real counter-narcotics looks like.
#ANF #AfghanDrugs
A random Pakistani Pashtun from Khyber Pakhtunkhwa carrying a 125cc motorcycle weighing around 100–110 kg (220–243 lbs) on his shoulder while climbing down a mountain. 💪🇵🇰
عمران خان بھارت کے لیےبہترین ثابت ہوئے ہیں-کیا آپ واقعی عمران کو دوبارہ وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں،جو ذہنی توازن کھو چکے ہیں؟ خاتون اینکر کا سوال:
مبصر کا جواب: ہاں،عمران پاکستان کو نقصان پہنچاتا ہے؟وہ ہمیں نقصان نہیں پہنچاتا۔ -وہ میرے خوابوں کا ہیرو ہے-پاکستان ایک دشمن ملک ہے-1/4
آج میرے محبوب شاعر احمد فراز کی 16ویں برسی ہے۔وہ جب بھی ملتان آتے تو رامادہ ہوٹل ملتان میں ہی قیام کرتے۔اُس زمانے کی بہت سی ملاقاتیں آج بھی میرے سامنے ہیں۔ایک دن انہوں نے اسلام آباد جانا تھا تو میں نے شام کی چائے پر ان سے کہا
فراز صاحب اتنی جلدی روانگی کیوں کر رہے ہیں۔
کہنے لگے ۔
"پریشان نہ تھی میں ول آساں"
ان کے منہ سے سرائیکی زبان کا یہ جملہ سن کر بڑی حیرت ہوئی۔
جس کا مطلب تھا
آپ پریشان نہ ہوں میں جلد واپس آ جاؤں گا۔
میں نے ہنستے ہوئے اُن سے پوچھا آپ نے سرائیکی کا یہ جملہ کس سے سیکھا؟
تو کہنے لگے کل جب میں مشاعرہ پڑھ کر واپس آرہا تھا۔تو ایک رکشے کے پیچھے یہ جملہ لکھا ہوا تھا۔
میں نے اپنے ہمسفر دوست سے پوچھا
یہ جملہ کیا ہے اور اس کا کیا مطلب ہے۔تو اس نے پہلے مجھے سرائیکی کا جملہ سنایا اور بعد میں اس کا ترجمہ کیا۔
مجھے یہ جملہ اتنا اچھا لگا کہ میں رات گئے تک اس کو دُہراتا رہا۔آپ نے اتفاق سے مجھ سے جلدی جانے کا سبب پوچھا تو میں نے فورا آپ کو کہہ دیا
پریشان نہ تھی میں ول آساں۔
فراز صاحب یہ کہہ کر تو چلے گئے۔اور اس کے بعد آج تک واپس نہیں آئے۔ان کو ہم سے بچھڑے 16 برس ہو گئے۔لیکن جب بھی مجھے احمد فراز کی یاد آتی ہےتو ان کا کہا ہوا مجھے یہ جملہ آج بھی اداس کر دیتا ہے کہ
پریشان نہ تھی میں ول آساں
خلیل احمد
ملبورن
11:01 شب کے