✋😗🤚🇦🇷 El impresionante mural de Enzo Fernández en el festejo de su gol ante Inglaterra, a un mes de la histórica victoria en el Mundial 2026.
📷 cobreart
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"قَدْ أَفْلَحَ مَنْ أَسْلَمَ، وَرُزِقَ كَفَافًا، وَقَنَّعَهُ اللّٰهُ بِمَا آتَاهُ"
(صحیح مسلم، حدیث: 1054)
ترجمہ:
"وہ شخص کامیاب ہو گیا جو مسلمان ہو گیا، اسے روزی بقدرِ ضرورت ملی، اور اللہ نے اسے جو کچھ دیا اس پر قناعت عطا فرما دی۔"