مریم نواز کی تقاریر کا محور عوامی خدمت اور ترقیاتی کارکردگی ہے۔ اس کے برعکس عمران خان کی سیاست ہمیشہ مخالفین کو نیچا دکھانے، الزامات، بدزبانی اور سیاسی نفرت و تقسیم کو ہوا دینے کے گرد گھومتی رہی ہے۔ مریم نواز نے اپنی سیاست کو کبھی مخالفین کی تذلیل کا ذریعہ نہیں بنایا۔ فرق صرف تقریروں کا نہیں، ترجیحات کا بھی ہے
کسی بہت ہی پیارے اور بڑے باخبر دوست نے درج ذیل پیغام ارسال کیا ہے ،
“مریم نواز نے بھی اب ویسی ہی تقاریر شروع کر دی ہیں، جیسی عمران خان نے اقتدار کے آخری دنوں میں کرنا شروع کر دی تھیں۔”
There is something deeply revealing about how Maryam Nawaz is discussed. A woman in power speaks firmly, refuses to be intimidated, answers her critics and suddenly the national debate becomes about her tone.
Why is assertiveness in a woman so quickly labelled arrogance or anger? Criticise her policies, question her decisions, hold her accountable — that’s democracy. But reducing a sitting Chief Minister to how loudly or sternly she speaks is not political analysis; it’s tone policing. Judge her by her work, not by how comfortable her authority makes you feel.@MaryamNSharif
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
آج سے دس سال پہلے بھی پی ٹی آئی انتشار پھیلانے کے لیے ڈی چوک آئی تھی۔ تمام معاہدے توڑ کر یہ ڈی چوک پہنچے تھے۔ اس کے بعد چین کے صدر کو پاکستان نہ آنے کی سازش کی گئی۔ سی پیک کا مذاق اڑایا گیا کہ کوئی انوسمنٹ آ ہی نہیں رہی۔
اب پاکستان میں ایک بڑی کانفرنس ہونے جا رہی ہے اور دنیا سے بین الاقوامی لیڈر آ رہے ہیں۔ یہ بے شرم پھر وہی حرکتیں کر رہے ہیں۔ یہ پہلے بھی یہودی لابی کے ایجنٹ تھے اور آج بھی اسی لابی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ پروجیکٹ عمران خان کی وجہ سے ایک پوری جینریشن تباہ ہو گئی ہے۔ ابھی پتا نہیں کتنی اور تباہی آنی ہے۔
مشاہد صاحب
قائد وزیر اعظم بن رہے ہیں مشکل وقت گزر گیا سب ٹھیک ہے سب خوش ہیں
پر ایک دکھ ہے ایک کمی ہے
آپ نہیں ہیں
کاش آپ قائد کو اپنے دوست کو اپنے لیڈر کو وزیر اعظم بنتا دیکھتے آپ کتنے خوش ہوتے
ہمیں آپ یاد آتے ہیں
اللّه آپ کو جنت نصیب کرے
آپ ہمیشہ یاد رہیں گے
مشاہد اللہ خان مرحوم سیاست دانوں سینیٹر حضرات میں موسٹ فیورٹ شخصیت تھے
ان کے انتخاب، ان کے اندازِ بیاں کا میں اخیر حد تک فین تھا ہوں اور امید ہے رہوں گا
آپ بھی ان کی آواز میں غزل سنیئے اور ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کیجیے
@afnanullahkh@786GHQ@Aadiiroy2
کیا ہم بزدل قوم ہیں کہ مشکل حالات سے ڈر جائیں اور الیکشن نہ کرائیں۔ میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں چیف جسٹس قاضی فائض عیسی کو جنھوں نے کہاں کے 8فروری کا الیکشن پتھر پر لکیر ہے۔ (میری تقریر کا دوسرا حصہ)
Imagine if someone says let’s nuke Israel in response to this. People are worried about anti-Semitism while we have trigger-happy monsters sitting on nuclear bombs in Tel Aviv. No doubt the Zionists make the Nazis look like saints.
سینٹ سیکرٹریٹ کے سابق افیسر ، فیاض اعوان ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے۔ نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
فیاض اعوان میرے والد(مشاہد اللہ خان) کے ساتھ پرائیوٹ سیکرٹری اور سٹاف افسر تھے۔
فیاض اعوان اس وقت بارہ کہو میں رہائش پزیر تھے۔