مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توہین ہے
اور ہم نے یہ توہین بھی بار بار کروائی
ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے
تم میر�� بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے
بات یہ ہے کہ میں ختم ہو چکا ہوں
غم تو یہ ہے کہ کسی کو خبر ہی نہیں
میں تڑپ رہا ہوں اندر سے
نہ جانے کیوں کسی کو قدر ہی نہیں
مر جاؤں گا ایک دن یاد کرو گے
دیکھنا ایک دن تم کو ملنی میری خبر ہے نہیں
مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی کہ کوئی مجھے کھو کر پچھتائے گا
جانتے ہو کیوں
کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں
کبھی بتر سے بہتر اور کبھی بہتر سے بہترین
اور کبھی مجھے خاص بن کر رہنے کا بھی دل نہیں ہوا
جانتے ہو کیوں
کیونکہ خاص کے بعد خاک ملتی ہے
کسی کے ہاتھ سے چھینا گیا ہو
تبھی تو اس قدر ٹوٹا ہوا ہو
تیرا ہر کام پورا کر چکا ہو
بھلا اب میں تیرے کس کام کا ہو
میں جس کی ایک بھی سنتا ��ہیں تھا
اسی کی خاموشی پر چیختا ہو
میری بے چارگی کو ایسے سمجھو
مجھے رونا ہے لیکن ہنس رہا ہو
مجھے خود بھی نہیں معلوم
میں تنہائی میں کس سے بولتا ہو
نواز شریف میں ہزار عیب ہو سکتے ہیں کہ ان کی انصاف پسندی کا یہ عالم ہے کہ اپنی عوام کو تعلیم اور شعور سے دور رکھا تو اپنی بیٹی مریم نواز کو بھی قریب نہیں جانے دیا
اصول بیچ کر مسند خریدنے والو
نگاہِ اہل وفا میں بہت حقیر ھو تم
وطن کا پاس تمہیں ہے نہ ہوسکے گا کبھی
کہ اپنی غرض کے بندے ہو بے ضمیر ہو تم
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور