جب تعلیم مفت اور معیاری ہو تو کوئی بچہ پیچھے نہیں رہ سکتا۔ سندھ حکومت کا یہ اقدام پورے پاکستان کے لیے ایک مثال ہے کہ تعلیم کو فروغ دینے کا مطلب صرف بیانات نہیں بلکہ عملی اقدامات ہیں۔
#سندھ_کی_نئی_راہیں#SindhForProgress
سجاول کے پس ماندہ علاقے میں پیپلز اسکول کا قیام سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور حکومتِ سندھ کا ایک بیش قیمت اور بہترین قدم ہے۔ جدید کمپیوٹر لیب، وسیع لائبریری، اور پروجیکٹ بیسڈ لرننگ کے ساتھ 800 سے زائد بچوں کے لیے مفت تعلیم، کتابیں اور یونیفارم کی فراہمی ایک روشن اور تابناک مستقبل کا سنگِ میل ہے۔
خدمت میں سب سے آگے سندھ
@BBhuttoZardari
سندھ کی دیہی خواتین اب اپنے ہاتھوں سے بنی دستکاری کے ذریعے معاشی خودمختاری حاصل کر رہی ہیں۔ SRSO کی ستیون سنگ کرافٹس نمائش ان خواتین کے فن اور محنت کو عالمی سطح پر متعارف کروا رہی ہے۔
#سندھ_کی_نئی_راہیں#SindhForProgress
سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام دوست حکومت کا مشترکہ وژن سندھ کی خواتین کو بااختیار، ہنرمند اور معاشی طور پر خودمختار بنانا ہے۔
ہنرمند خواتین کا حوصلہ، حکومتِ سندھ کا ساتھ، اب سندھ کی ہر عورت ترقی کی روشن مثال بنے گی۔
@BBhuttoZardari
On the International Day for the Remembrance of the Slave Trade and its Abolition, the Government of Sindh reaffirms its commitment to ending all forms of forced and bonded labour. Through the Sindh Bonded Labour System (Abolition) Act, 2015, SHRC’s human rights oversight, and a minimum monthly wage of Rs. 43,000 for unskilled workers, Sindh continues to uphold workers’ rights, dignity and freedom.
جب کراچی میں چند گھنٹے بارش ہوتی ہے تو میڈیا طوفان برپا کر دیتا ہے، مگر راولپنڈی کی تباہی کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ شرجیل صاحب نے اس دوہرے معیار کو بے نقاب کیا۔
It is a difficult and deeply sad situation. Our prayers are with everyone affected by the devastating rains in Rawalpindi, and above all, for the safety of human lives. We will never politicise such calamities. Sadly, our national media appears to be ignoring the scale of this disaster, unlike the extensive coverage given in the past to even a few hours of rain in Karachi. Every affected life deserves attention, compassion and support.