میرے پیارے پرودگار عمران خان بشریٰ بی بی اور تحریک انصاف کے تمام بھائیوں کو صحت مند لمبی زندگی جلد رہائی اور خاص حفاظت فرما آمین ثم آمین
خاتم النبیین
محمد مصطفیٰ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ۔۔❤️
پشتون قوم کا دوٹوک فیصلہ!
آخر کب تک ظلم و ناانصافی کا سامنا کرنا پڑے گا؟ جب صبر جواب دے جائے اور انصاف کی امید دم توڑنے لگے تو عوام کے دلوں میں غصہ بھڑک اٹھتا ہے۔ آخر کب تک اس قوم کی قربانیوں اور آواز کو نظرانداز کیا جائے گا؟ 💔
"السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب پیارے پیارے لوگوں امید ہے خیریت سے ہوں گے آپ سب کی آج کی صبح بخیر اور روشن ہو آج کا بابرکت دن آپ سب کی زندگیوں میں بہتری،خیروبرکت اور سکون لے کر آئے اور آپ اپنے پیاروں کے ساتھ یونہی خوش اور مطمئن رہیں آمین ثم آمین
Good Morning,
مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ہمیشہ ہمارے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے۔ جب بھی ہم کسی سے دل کی گہرائیوں سے محبت کرتے ہیں، کسی کو چاہنے لگتے ہیں یا کسی کے لیے ہمارے دل میں احساسات پیدا ہونے لگتے ہیں، تو یا تو کوئی اسے ہم سے چھین لیتا ہے یا پھر وہ خود ہم سے دور ہو جاتا ہے💔😓
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر جمعہ بخیر آپ نے جو دروازہ خود بند کیا ہو، اُس کے دوسری طرف کھڑے لوگوں سے آپ کو کوئی سروکار نہیں ہونا چائیے کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ آپ نے وہ جگہ اپنے سکون کے لیے چھوڑی ہے✨🌿🥀
السلام و علیکم
آپ کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک ہو
اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین
خان صاحب اپ نے پاکستان کے لئے بہت کچھہ برداشت کیا اور ابھی تک کر رھے ھیں آپ کا سارا خاندان ناحق قید میں ڈال رکھا ھے اس بزدل نظام نے
تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی اور نہ ھی عوام
خان صاحب اپ نے پاکستان کے لئے بہت کچھہ برداشت کیا اور ابھی تک کر رھے ھیں آپ کا سارا خاندان ناحق قید میں ڈال رکھا ھے اس بزدل نظام نے
تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی اور نہ ھی عوام