*اگر ایک نوجوان واقعی جهادِ نفس کرنا چاہتا ہے، اور اپنا ارادہ مضبوط کرنا چاہتا ہے🤌🏻🌸*
*تو اگر وہ ایک رات نماز شب نہ پڑھ سکا تو اگلے دن نیت کرے کہ قضا پڑھ لے۔"🌹✨🕊*
ایسا نوجوان شہید محسن حججی بن سکتا ہے✊🏻💫🫶🏻🥰
*ہر جگہ کرپشن، لوٹ مار، اقتدار کی بھوک، حرص و لالچ میں زندگی گزار رہے ہیں،*
*وہیں اسی دور کا ایک انسان ایسا رہنما بھی گزرا ہے جس نے اسلام کو اپنے کردار سے ظاہر کیا۔*
*وہ دنیا میں اعلیٰ منصب پر فائز ہونے کے باوجود خود کو حقیر اور عام سمجھتا تھا۔*
دعا کرنا ایمان کا حصہ ہے،
لیکن دعا کے ساتھ خود کو بدلنے کی کوشش کرنا حکمت ہے۔
ہم چاہتے ہیں کہ زندگی بہتر ہو،
رزق بڑھے،
صحت اچھی ہو،
رشتے مضبوط ہوں،
اور کامیابی ملے۔
مگر کیا ہم ان عادتوں کو بدلنے کے لیے تیار ہیں جو ہمیں پیچھے کھینچ رہی ہیں؟
✨*°°°°°دو منفرد عمل°°°°°* ✨
*آیت اللہ بہجت :*🌹
*تمام مستحبات میں سے دو عمل ایسے ہیں جن کی کوئی نظیر (مثل) نہیں ہے اور کوئی عمل ان تک نہیں پہنچ سکتا*🤌🏻💫
*پہلا : نمازِ شب🌙🙇🏻*
*دوسرا : امام حسین علیہ السلام پر گریہ*💔🥹
ســلام بـــر علمـــا راہ حـــق
`نامحرم 🚫`
اللہ نے جو حدود لگائی ہیں وہ قید نہیں حفاظت ہیں۔ نامحرم سے فاصلہ رکھنا دل کو پاک رکھتا ہے۔ جس نے اللہ کی حد سنبھال لی، اللہ اس کی عزت دنیا میں بھی سنبھال لیتا ہے۔📵
*علامہ حسن زادہ آملیؒ فرماتے ہیں:
*"عابد" بننے کی بجائے "عبد" بنو!*
*شیطان نے بھی تقریباً 6000 سال عبادت کی عابد بن گیا... لیکن "عبد" نہ بن سکا..*
جب تک تم عبد نہیں بنو گے
عبادت کا کوئی فائدہ نہیں
عبد ہونے کا مطلب یہ ہے کہ
دیکھو خدا کیا چاہتا ہے
نہ کہ میرا دل کیا چاہتا ہے..
*26 Rabi al-Awwal - death anniversary of Mohsin e Islam.Hazrat Abu Talib (AS), the beloved uncle and protector of the Holy Prophet Muhammad ﷺ and the father of Mola Ali (AS),*😭💔