پاکستان نظریاتی پارٹی کا مقصد علامہ اقبال کے خواب اور قائداعظم کی عزم و ہمت سے حاصل کی جانے والی مملکتِ خداداد کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کےلئے جدوجہد کرنا ہے۔🇵🇰
#PakistanNazriyatiParty
"قصہ مختصر یہ ہے کہ"
یہ سیاسی لوگ نہیں بلکہ روئے زمین پر سب سے گھٹیا، بیہودہ، غلیظ، ناپاک اور بدبودار لوگوں کا اک جتھہ ہے..
خدا انھیں غارت کرے 🤲#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
امت مسلمہ کے زوال کا سبب قرآن حکیم سے دوری ہے۔ قرآن ابدی ہدایت اور دلوں کو جوڑنے والی کتاب ہے۔ یہ کلام اللہ کا اعجاز ہے۔ جو شے بھی اللہ کے کلام سے جڑتی ہے اللہ تعالی اس کو فضیلت عطا فرما دیتا ہے۔
#امربالمعروف#نکلو_پاکستان_کی_خاطر#مہنگائی_مکاؤ_مارچ#IamImranKhan