@mohajir30 اس شعر میں اس سسٹم کو جلانے کی بات ہو رہی ہے جس سے مایوس ہو کر ہمارے نوجوان آٹھ کھڑے ہوئے ہیں، میرٹ کی بجائے نوکریاں من پسند طبقے کو مل رہی ہیں اور وہ اس مہنگائی اور کرپشن سے تنگ آچکے ہیں
قومی اسمبلی کی سیٹ کیا جان بھی دینی پڑی تو دیں گے لیکن سودی بل پر دستخط نہیں کریں گے مولانا اکبر چترالی کا فضل الرحمان کے بیٹے مفتی اسد محمود کو کرارا جواب ۔۔!
جماعت اسلامی کے ایم۔این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے ایوان اسمبلی میں جرات و بہادری کے ساتھ سود کے خلاف آواز بلند کی اور کرپشن کو بے نقاب کیا۔
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجیے۔
#ہمارا_چترالی_سب_پربھاری
با چشم نم گم کوئی دعا میں❣️
تو کوئی مصروف ہے ثناء میں❣️
خدا کے مہمان ہیں منی میں عجیب کیف و سرور سا ہے❣️
لَبَّیْک اَللّٰھُمَّ لَبَّیْک لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْک اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَ الْمُلْکَ لَا شَرِیْکَ لَک❣️
تیز و تیز ہو جدوجہد تیز ہو
اسلام آباد کراچی کے ساتھ کھڑا ہو گیا
الیکشن کمیشن کے سامنے کراچی میئر الیکشن میں جعلسازی کے خلاف احتجاج
#JI_protestagainst_ECP
اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں مینڈیٹ پر قبضہ، فسطائیت، جعلی ٹھپوں اور جعلسازی پر مبنی مینڈیٹ کے خلاف الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے باہر اجتجاجی مظاہرہ
تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو
چوکوں میں چوراہوں میں جدوجہد تیز ہو
#JI_protestagainst_E#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور