مطالبات تسلیم کرو یا لاشیں اٹھاؤ فزیو تھراپسٹ ڈٹ گئےاگر ان نوجوانوں کو کچھ ہوا تو ذمہدار قدوس بزنجو ،فرح عظیم اور عبدلرحمن کھیتران ہونگے جو ناراض بلوچوں کو منانے کی ڈرامے کرتے آرہے جن سے یہ راضی نہیں مناٸیں جارہے
#SavePhysiotherapistFuture@Maqbool_Baloch1@HamidMirPAK
خدا بھی ان نااہل حکمرانوں سے نہیں پوچھتا کہ انکے ظلم ناانصافی سے ہر نوجوان پریشان
پچھلے 40 گھنٹوں سے یہ ہمارے گریجویٹ تادم مرگ بھوک ہڑتال پہ بیٹھے ہیں مجال کہ موالی و میکپ سرکار کو جوں تک رینگے
اگر ان نوجوانوں کو کچھ ہوا تو ذمہدار قدوس بزنجو ،فرح عظیم اور عبدلرحمن کھیتران ہونگے
@CMOBalochistan
افسوس کی بات ہے کہ آج سولہ دن گزارنے کے بعد بھی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا فزیوتھراپسٹ آسامیوں اور ڈی پی ٹی ہاوس آفیسرز کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنا واضع کرتا ہیکہ اب آپکی ناہل حکومت اپنی مدت پوری کر چکی ہے
@AQuddusBizenjo@BPA_Balochistan@Senator_Baloch
افسوس وزیراعلی صاحب یہ کوئی قاتل یا مجرم نہیں تھے ان کا قصور صرف یہ تھا کے انھوں نے اپنے حق کے لیے آواز بلند کی۔انکی جگہ اگر کوئی قاتل یا مجرم ہوتا تو اب تک باعزت باری ہو چکا ہوتا ۔جس ملک میں ایسا انصاف ہوتا ہو وہاں صرف دہشتگر ہی پیدا ہوتے ہیں اور اسکی زمیدار یہ ریاست ہے
اے سی کے نیچے بیٹ��ے اور ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے والے وزیراعلی ��لوچستان کو کیا پتہ کہ یہ فزیوتھیراپسٹ کتنے مشکلوں کے بعد ڈگریاں لۓ ہیں اور اب روزگار کی تلاش میں سڑکوں پہ دربدر
@Maqbool_Baloch1
@Senator_Baloch
@RindBushra
ہاتھوں میں باندھے زنجیر یہ نوجوان باغی یا ملک سے غدار نہیں بلکہ تعلیم یافتہ گریجویٹ فزیوتھیراپسٹ ہیں
قدوس صاحب اپنے طاقت کے نشے میں ہر حق مانگنے والے انسان کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیتا ہے تاکہ میں سکون سے انکے حق کھاٶ۔
@Maqbool_Baloch1@Senator_Baloch@RindBushra
افسوس بلوچستان میں آئیں روز مستقبل کے معماروں کو ذندان کی نظر کرنا ایک روایت بن چکی ہے شر م آنی چاہیے جناب وزیراعلی صاحب جھوٹے دعوے اور جھوٹے وعدے کر کے مکر جا نا تو کوئی آپ سے سیکھے.
کوئی منظور نظر شخص ہی ہارا ہو گا
تبھی اعلان ہوا کھیل دربارہ ہوگا
@Maqbool_Baloch1#SavePhysioth