اسد عمر عمران خان کا انتظار کیۓ بغیر چل دیۓ !
تین قسم کے لوگ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کر سکتے . پہلا جھوٹا , دوسرا بزدل اور تیسرا غدار .
میری دانست میں اسد عمر ان تینوں میں سے ایک تو ضرور ہے .
#عوام_نہیں_مان_رہی
مشرف کا دور تھا،
گلگت بلتستان کے بڑے بڑے سیاستدان فوجی آمر کی گود میں بیٹھ گئے تھے
لیکن ایک سرپھرا نوجوان ایسا تھا جس کو لالچ دی گئی، ڈرایا بھی گیا لیکن وہ لوٹا نہ بنا.
اس وقت کےایمان شاہوں نےکہا ناتجربہ کار ہے ابھی بچہ ہے،اسے بوٹ کے مقابل کھڑے ہونے کے نقصان کا درست اندازہ نہیں👇
Day 58..
And I'm out of words..
I just wish they could see how much our family is suffering..
Zahoor bhai's wife..
His children..
His mother is suffering from severe depression..
She wants her both sons to come back home...
Allahh!!!
#ReleaseZahoorMashwani
"خیبرپختونخوا میں عمران خان کے حق میں تحریک اٹھ کھڑی ہوئی"۔خیبرپختونخوا سے تبدیلی پنجاب میں بھی آنا شروع ہوگئی؟ پرویز خٹک کی علیحدگی کے بعد خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی کیا حالت ہے؟ 9 مئی کے بعد بنایا گیا منصوبہ ناکام ہونے لگا؟ سنئے ہارون رشید سے
https://t.co/WfgMjFX83v
خیبر پختونخوا کے سابق وزیر شکیل خان کو 47 روز میں آٹھویں مرتبہ گرفتار کیا گیا ہے۔ وہ ابھی بھی (ظالم و جابر کی) منشاء سے انحراف کی راہ پر پوری طرح ثابت قدم اور تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے سے انکاری ہیں۔
ماشاءاللہ، ہمارے مستقبل کی یہی تو وہ قیادت ہے جو (ظلم کی تاریک رات کا سینہ چیر کر) ابھر رہی ہے اور اس پاکستان کی بنیاد ڈالے گی جو حقیقی آزادی کی منزل سے ہمکنار ہوگا، انشاءاللہ۔
مجھے کسی حد تک مجرموں اور فسطائیوں کے اس گروہ کا بھی شکرگزار ہونا چاہئے جنہوں نے صحیح معنوں میں نظریاتی کارکنان اور قائدین کی دریافت و نشاندہی (جیسے قدرے کٹھن کام) کو میرے لئے آسان بنایا۔
Establishment 💯 Nanghi ha gai only way out on right path Public Protest
Hopefully people Walkup to see there future is dark May Allah guide es Qaoom for there right before get to late
Establishment 💯 Nanghi ha gai only way out on right path Public Protest
Hopefully people Walkup to see there future is dark May Allah guide es Qaoom for there right before get to late
Ex Minister KP Shakeel Khan being arrested for the 8th time in 47 days. Yet he's defiant and refusing to quit PTI.
MashAllah, this is our future leadership emerging who will lay the foundation of a Pakistan that will achieve Haqeeqi Azadi.
I must also thank these bunch of criminals and fascists for making me discover and identify our genuine ideological workers and leaders.
گلگت بلتستان :قائد ایوان کے چناؤ کیلئے 3 بجے الیکشن ،لیکن اس سے پہلے پولیس نے اسمبلی سے اسٹاف اور کوریج کرنے والے صحافیوں کو باہر نکال دیا، اسمبلی سکریٹریٹ کے داخلی راستے مکمل بند؟ جانئے
#GilgitBaltistan
https://t.co/0AY0yjdzYp