At Kathmandu Nepal, very soon will be uploading most adventurous rides of western Nepal 🏍️.... Stay tuned on my YT channel 👉 https://t.co/elFoNt9I8j
#ridewithkifayat#nepal#motovlogger
4/4 مشکلات بھی آئیں گے اور آسانیاں بھی ہوں گے۔۔لیکن جب تک سانس ہے قدرت کے دئیے ہوئے ہرلمحے کو بھر پور جینا ہے اور اس کا تجربہ کرنا ہے۔۔ #camping#mountains#traveling#hiking#adventure
پہاڑ پرکیمپنگ کر رہے تھے۔ چاروں طرف گھناجنگل تھا۔رات کےگیارا بج رہے تھے۔اچانک بادل گرجے بارش شروع ہوئی اور تیز برسنے لگی۔ پہلے تو سب ٹھیک تھا کیونکہ ہمارا کیمپ Rainproof تھا۔لیکن آدھے گھنٹے بعد پانی اندر آنا شروع ہوا, کمبل اور sleeping bag بھیگ گئے تو اوسان خطا ہونے لگیں 1/ 3
ٹیم آئی ہمارے سامان اٹھا کر ہمیں قریب کی ایک مسجد کی طرف دوڑاتے ہوئے لے گئی ۔۔رات ہم نے اللہ کے گھر میں پناہ لی۔۔صبح پھر ایک نئی منزل کی طرف رخت سامان باندھ کر نئی ایڈوینچر کی نیت سے روانہ ہو گئے ۔۔ کیونکہ زندگی پریوں کی کوئی کہانی نہیں بلکہ حقیقی اونچ نیچ اور سرد گرم کا نام ہے👇
2/3 کیوں کہ ہم ایک ٹھنڈے علاقے میں تھے۔۔ جہاں پورا پاکستان گرمی سے تپ رہا تھا ہم سردی سے جم سکتے تھے۔۔ہمSchool of Survival نامی جس گروپ کے ساتھ گئیے تھے اس کی ٹیم بشمول ذیشان بھائی ایسے حالات کے لیئے بہت ہی با صلاحیت اور ٹرینڈتھی 👇۔۔
My dearest daughter Farogh Kifayat. You have always been light of my life, and seeing you so radiant and happy makes me realize how far you've come.
Now, as you embark on this journey, I know you will continue to bring that same light and love to your marriage.
Shadi Mubarak ❤️
Happy International yoga 🧘♂️ day 2024.. Embody unity of your mind, body, thought & Actions.. May All Beings Be Happy, healthy & peaceful ❤️
#yogachallenge#internationalyogaday2024