To break her down Aliya Hamza was kept hungry and thirsty. The blanket she was given was full of ants. Hungry and thirsty she fainted and was taken to hospital. Doctor wanted to give IV but authorities refused.
The Regime Change Mafia are inhuman Misogynists
جن لوگوں نے ماریں کھائیں، مقدمات بنوائے، گھر کاروبار تباہ کروائے، فیملیز سے دوری کاٹی
اس کے باوجود کسی طریقے پارٹی کو زندہ رکھا
الیکشن تک لائے
تاریخ ساز کامیابی ملی
وہ سب خان سے مخلص نہیں
۔۔
جو آغاز میں ہی بھاگ گئے، مشکل نا پریشانی،
مجانی لائف
وہ آج خیرخواہ ہیں ؟؟ ایسے کیسے ؟؟
جسٹس عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کرو
جسٹس عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کرو
جسٹس عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کرو
جسٹس عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کرو
جسٹس عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کرو
جسٹس عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کرو
جسٹس عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کرو
جس دن عمران خان کی گاڑی اڈیالہ جیل س�� باہر آگئی آپ دیکھیں گے پاکستان کے ہر شہر میں عمران خان کا ووٹر سپپورٹر باہر نکلے گا 8فروری کے بعد ووٹر سپپورٹر کی تعداد میں بہت اضافہ ہوچکا ہے اور یہ حکومت اچھے سے جانتی ہے عمران خان باہر آئے تو جلسے جلوس کریں گے
کاشف عباسی🔥
جسٹس عامر فاروق کے خلاف ریفرنس دائر کرو‼
اسلام اباد ہائی کورٹ کے ججز چیخ چیخ کر ہر فیصلے میں کہہ رہے ہیں کہ نظام دین عامر فاروق کے ذریعے مداخلت کر رہا ہے
پی ٹی ائی قیادت اخر کب جاگے گی ہزار بار عمران خان نے عامر فاروق کے اوپر عدم اعتماد کیا
یہ ویڈیو کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کی نہیں، کمشنر راولپنڈی کی ہے جو ایک اعلی ترین عہدیدار ہے۔
اس نے واضح طور پر گواہی دی کہ انتخابات میں بدترین دھاندلی کروائی گئی اور نتائج تبدیل کیے گئے
جس میں قاضی فائز بھی شامل تھا
۔۔
اس کے بعد سے بندہ غائب کر دیا گیا اور قاضی فائز کلیئر ؟
یہ چوری بھی پوری دنیا نے دیکھی جب الیکشن ختم ہونے کے بعد بھی لاہور میں مریم نواز اور نواز شریف کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز پرنٹنگ پریس پر چھاپے جا رہے تھے ۔۔۔۔۔
اسے ایک بار پھر وائرل کرنے کی ضرورت ہے ۔۔
نہ جدّہ میں اسٹیل مل نکلی۔ نہ لندن میں فلیٹس نکلے۔ نہ پاکستان میں شُوگر مل نکلی۔ نہ قطر میں فرنٹ میں نکلا۔ نہ بینالاقوامی جریدوں میں کرپشن کی کہانیاں نکلیں اور نہ ہی منی لانڈرنگ کرنے والا سمدھی نکلا۔۔۔۔۔۔۔
جب کچھ نہ نکلا تو سوچا کیا کیا بنایا جاۓ۔ یہ شخص تو Out of Syllabus ہے۔
تو سوچا عِدّت کا کیس بنا دیتے ہیں۔ اسلامک ٹچ بھی رہےگا اور مُلّا تو ہیں ہی اپنے۔ وہ بھی خاموش ہی رہینگے۔
یاد رکھیں کہ امریکی ایوان سے منظور ہونیوالی قرارداد نہ پاک��تان، نہ ہماری سالمیت، نہ ہمارے آئین، نہ ہمارے قومی نظریات، نہ ہماری قوم، نہ ہماری تہذیب و روایات، نہ ہمارے دین اور نہ ہی ہماری خود مختاری کے خلاف ہے۔ یہ قرارداد پاکستان میں سرزد ہونیوالے ہولناک جرائم اور ہمارے کرتوتوں کے خلاف ہے لہٰذا صرف امریکہ ہی نہیں بلکہ ساری دنیا اور ہم سب کو اس قرارداد کی حمایت کرنی چاہیے۔ آپ لوگوں کو بھی اس پر شرمسار ہونے کے بجائے کُھل کر اس کی تائید کرنی چاہیے۔ الیکشن پر ڈاکہ اور ریاست کا اپنے شہریوں کے حقوق کا قتل عام کسی ملک کا ذاتی معاملہ نہیں بلکہ عالمی اصولوں اور قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ جب اسرائیل فلسطینیوں کا خون بہاتا ہے تو پاکستانی پارلیمنٹ اسکے خلاف قرارداد منظور کرتی ہے حالانکہ اُس وقت اسرائیل یہی دلیل دیتا ہے کہ یہ اسکا اندرونی معاملہ ہے لیکن پاکستان اسے اندرونی نہیں عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتا ہے
https://t.co/SB3kMocxeU
جب سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی کی گئی تو پاکستانی پارلیمنٹ نے اسکے خلاف قرارداد منظور کی حالانکہ سوئیڈن اس سنگین جرم کو اپنے ملک کا اندرونی اور قانونی معاملہ قرار دیتا ہے جبکہ پاکستان اسے عالمی اور مسلمانان عالم کا اصولی مسئلہ قرار دیتا ہے
https://t.co/8dpJuhUKUE
یاد رکھیں پاکستان کے اندرونی معاملات سے متعلق یہ کوئی پہلی غیر ملکی قرارداد نہیں بلکہ اس کے علاوہ بھی کئی قراردادیں آ چکی ہیں جیسا کہ یورپی پارلیمنٹ توہین رسالت کے مقدمات کے حوالے سے 662/3 سے پاکستان کے خلاف قرارداد منظور کر چکی ہے
https://t.co/rUJao9HNGH
لہٰذا الیکشن ڈاکہ اور انسانی حقوق کا قتل عام کسی بھی ملک کا ذاتی معاملہ نہیں بلکہ عالمی قوانین اور اصولوں کی بدترین خلاف ورزی کی وجہ سے بین الاقوامی معاملہ بن جاتا ہے
pakistan-56936269.amp
شیخ الحدیث مولانا ضیاء الدین کا اہم بیان 🚨
جب عدت کیس میں اختلاف آجائے تو قول عورت کا متعبر ہے، بشری بی بی نے واضح کہا تھا کہ میری عدت پوری ہوچکی تھی پھر عمران خان سے نکاح کیا۔ شریعت میں ایسی کوئی سزا نہیں جو عمران خان اور بشری بی بی کو دے رہے ہیں
لوجی۔ یہ سنو۔
آئ ایم ایف نے پاکستان کا بجٹ مُسترد کردیا۔ اپنا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار۔
اب کہیں گے کہ یہ خبر دینے والا غدار ہے۔ مُلک دُشمن ہے۔ پاکستان کی بھلائ نہیں چاہتا۔
دراصل یہ حُکومت غدار ہے۔ مُلک دُشمن ہے جو اخراجات کم کرنے کے بجاۓ اپنے مُلازمین کو تین تین مہینوں کا بونس دیتی ہے۔ اسمبلی کی تنخواہیں بڑھاتی ہے۔ اسمبلی اور سینیٹ کے اخراجات میں 240 فیصد تک کا اضافہ کرتی ہے۔
یہ ہے اصل مُلک سے غداری کہ مُلک دیوالیہ ہورہا ہے اور عیاشیاں جاری ہیں۔