ایک معصوم بچے کی لاش دکھا کر PTI والے سب کو ایموشنل بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کی یاددہانی کے لئے بتاتا چلوں کہ، یہ ہزارہ برادری کی ایک مظلوم ماں ہے جس کے جواں سال بیٹے کو گردن سے کاٹا گیا تھا، ان کی صرف اتنی س�� التجا تھی کہ حاکم وقت اس کو انصاف دینے کی یقین دہانی کروائے لیکن حاکم نے اقتدار کے نشے میں اس کو 7 دن شدید سردی میں رلایا اور پھر "بلیک میلر" کہ دالا۔
#JusticeforAmmar
اللهم صل على محمد
وعلى ال محمد كما صليت
على ابراهيم و��لى ال ابراهيم
أنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد
وعلى ال محمد كما باركت
على ابراهيم
وعلى ال ابراهيم
أنك حميد مجيد
A father holds the hand of his ⚰�� Dead 15-year-old daughter as she lies on her bed beneath the slabs of concrete, smashed windows, and broken bricks that were once his home. 💔
#TurkeyEarthquake