@surgeonmushahid@iAmjadKhann نہ کر یار ۔ وہ اس دنیا میں نہیں ہیں اب ۔جو اس دنیا سے چلا گیا اوس کو معاف کر دیا کرو ۔ اس دنیا سے جانے کے بعد انسانوں سے رابطہ ختم ہو گیا ہے عون کا ۔ وہاں معاملہ صرف اللّه پاک کا ہے ۔ وہاں کسی کو NRO نہیں ملے گا ۔
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
@realrazidada@iamehar1980 عکس کی بات نہیں ہے رضوان صاحب
بات صرف اتنی ہے یہ سب مہرے ہیں ۔ یہ سب کے سب کچھ کر بھی تو نہیں سکتے ۔ ان کو صرف اقتدار کا شوق ہے ۔
ہم تو اتنے گر گئے ہیں کہ ہمیں سچ بولنے سے بھی ڈر لگتا ہے ۔