ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر کرنا چاہئے 💪
کچھ لوگ صرف منفی بات کرتے ہیں اور وہ ایسا صرف ملک دشمنوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اور خود کو منڈی میں بکاؤ مال کے طور پر پیش کرتے ہیں اپنا بھاؤ لگواتے ہیں اور کماتے ہیں
ہمیشہ اپنے لوگوں خاندان اور ملک کے ساتھ وفادار رہیے
🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️
مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ اپنی طریقہ زندگی اپنی چال چلن اپنی گفتگو اور اپنے کردار سے ظاہر کرنا ضروری ہے کہ آپ مسلمان ہیں۔
عـبادات ضـرور کیجیـے مگـر لوگوں کے ساتھ اپنـے معـاملات پـر بھـی توجـہ دیـں کعبـے کـے طواف سـے لوگـوں کـو دیـۓ ہـوۓ چکــر معـاف نہیــں ہوتــے...!!
♥️♥️♥️
@Rizwankhan190 ہوا نکلنے والی تو کوئی بات نہیں ۔۔ اپنی طرف سے تو ہر آدمی پرامن ہی ہوتا ہے ریاست کی کوئی مستقل پالیسی اپنانی چاہیئے ایسا نہ ہو کہ کل کو یہ پھر ریاست کے چہیتے ہوں اور ہم کھڑے شرما رہے ہوں 😜
@chughtai4u@naveed774 خلق خدا کو تکلیف دینے والوں کا حساب تو ہو کر رہے گا چھوٹی موٹی نادانستہ غلطیاں تو معاف کر دینی چاہئیں کیونکہ انسان خطا کا پتلا ہے کئی دفعہ کسی کے رویے سے بھی تکلیف ہوتی ہے اسکو دل میں نہیں رکھنا چاہئیے