ALERT🚨
بلوچستان کی بیشتر قومی شاہراہوں پر مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاعات جبکہ کھڈ کوچہ لیویز تھانے پر مسلح افراد نے حملہ کردیا، کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک کو روک دیا گیا
#Balochistan
اڈیالہ جیل کے تین افسران کا اچانک تبادلہ ہو گیا جس پر ہم گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں، یہ وہ لوگ تھے جو خان صاحب کا کھانہ پراپر چیک کر کے آگے لے جاتے تھے ،خان صاحب پر دو قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں ہم ان تبادلوں پر گہری تشویش رکھتے ہیں۔ @NaeemPanjuthaa