ریاض فتیانہ نے ریفرنڈم اور نئے صوبوں کا مطالبہ کرکے اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے
عمران خان 28ویں ترمیم اور جعلی اسمبلی کے ذریعے نئے صوبے بنانے کے مخالف ہیں۔ سوال یہ ہے کہ پارٹی پالیسی سے ہٹ کر مؤقف اختیار کرنے والوں کے خلاف تحریک انصاف کی قیادت کب کارروائی کرے گی؟
کیا ریاض فتیانہ اکیلے ہیں یا مزید ارکان بھی اسی راستے پر ہیں؟
#KhanDemandsJusticeNotFavour
ذرا سی بات پہ نم دیدہ ہوا کرتے تھے
ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے
اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
تجھ سے پہلے بھی مرے راز تھے اک شخص کے پاس
فرق اتنا ہے کہ پوشیدہ ہوا ک��تے تھے
#KhanDemandsJusticeNotFavour
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
ذرا سی بات پہ نم دیدہ ہوا کرتے تھے
ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے
اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
تجھ سے پہلے بھی مرے راز تھے اک شخص کے پاس
فرق اتنا ہے کہ پوشیدہ ہوا کرتے ت��ے
#KhanDemandsJusticeNotFavour
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
زندگی میں دو لوگوں سے پنگا لینے کی غلطی مت کرنا! 🔥
ایک عمران احمد خان نیازی
اور دوسرا عمران خان کا سوشل میڈیا۔
پہلا میدان میں جواب دیتا ہے،
اور دوسرا پورے سوشل میڈیا پر! 😎🔥
#KhanDemandsJusticeNotFavour
قاسم خان کا انکشاف
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ ٹرمپ کا میرے والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے
لیکن انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اور وہ بھی خاموش ہو گئے۔
#KhanDemandsJusticeNotFavour
یہ سارا جو ظلم کا نظام پاکستان میں آ گیا اس کے خلاف ہمیں لڑنا پڑتا ہے- قرآن میں اللہ نے کہا میں کبھی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتی- ہم اگر چپ کر کے بیٹھ جائیں اور یہ ظلم قبول کر لیں تو ہم ختم ہو جائیں گے:
-عمران خان
#ImranKhanWantsJustice
امریکہ کے اندر ایک بڑا امیر آدمی تھا۔ اب ��وجوانو یہ سنو اس سے ہوا کیا۔ جب وہ کرپشن میں پکڑا گیا، اس کے بڑے بیٹے نے خودکشی کی۔ اس کا جو دوسرا بیٹا تھا، وہ گھر سے نہ نکلا اور گھر بیٹھا بیٹھا ہی مر گیا بیماری میں اس ک�� بیوی نے طلاق دی، اس کی بہن اور اس کے خاوند نے خودکشی کی۔ کیوں؟ کیونکہ ان کو پتا تھا کہ معاشرے میں ان کی جگہ ختم ہو گئی۔ کوئی گھر نہیں ان کو بلائے گا، کوئی ان کے بچوں سے شادی نہیں کرے گا۔ یہ ہوتا ہے خوف، جب ایک قوم امر بالمعروف پہ کھڑی ہوتی ہے، خوف ہوتا ہے لوگوں کو کہ معاشرہ کیا کہے گا