In memory of my grandfather I suggest that humans and animals in Sindh (and ofc pak) are given the dignity they deserve. From Kathor to Karachi from Nazim Jhokio to Noor Jehan. As a citizen, academic and activist I implore your party to act swiftly.
4 اپریل 1979
بھٹو صاحب کے پھانسی کے بعد گڑھی خدا بخش میں دفن کردیا گیا جب ان کی قبر سے پہرہ ختم ہوا تو پپلز پارٹی کے قائدین فاتحہ خوانی کے لئے گئے تو ان میں بھٹو کے وکیل یحییٰ بختیار بھی تھے جب وہ گاؤں پہنچے تو لوگوں کی بھیڑ نے انہیں گھیر لیا اور پوچھنے لگے آپ تو ہمارے لیڈر کے سب سے قریب تھے آخری وقت تک انہوں نے کوئی پیغام دیا یا کچھ اور کہا یہ سن کر یحییٰ بختیار کی آنکھوں میں آنسو آگئے ��ور بولے، بھٹو صاحب نے آخری ملاقات میں مجھ سے کہا ۔ ۔ ۔
" بزدل قوموں کے بہادر لیڈروں کا یہی انجام ہوتا ہے "
@FaisalYousaf66
The treatment being meted out to Fawad Ch - being abducted, treated like a terrorist, given physical remand on a sham FIR - shows all that is wrong with Pak today. There is no justice, just law of the jungle. If State & cabal of crooks think they can create an environment of fear
"صاف نظر آ رہا ہے ملزم کو پہلے ہی سکرپٹ تیار کروا کر حملے کے 15 منٹ بعد ہی Tv پر بٹھا دیا گیا۔۔ ملزم کہتا ہے میں نے مار دیا ہے مارنے کی کوشش کا نہیں کہتا یعنی اس کو دن پہلے ہی پلان کے مطابق قتل کے اعتراف سکرپٹ تیار کروا جاچکا تھا یہ تو اللہ نے خان کو بچا لیا"
چوہدری اعتزاز احسن
A massive protest organized by ex Pakistani PM Imran Khan has begun. Thousands have taken to the streets to protest against the 5 year ban on Khan holding public office. LET THE MARCH BEGIN. Watch for yourself: