جب آزاد کشمیر پ پ پ نے ان صاحب کو پارٹی میں لے آئے تو آواز آئی کہ یہ کارٹون کہاں سے لے آئے ہو یہ زیادہ دیر پارٹی میں چل نہیں سکتا ۰ اب عدم استحکام والے اس کو لے کر گھوم رہے ہیں
جناب اعلی چاہے حالات کیسے بہی ہوں کسی بہی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیئے ۰ اگر پیپلز پارٹی 1985 میں ایم آر ڈی کے کہنے پر انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرتی تو آج “ شریف “ کہیں ڈھونڈے نہیں ملتے
Remembering the 'Daughter of the East' today. Her unwavering courage, visionary leadership, and ultimate sacrifice for democracy continue to inspire millions. Happy Birthday, Mohtarma Benazir Bhutto sahiba!🥺❤️ @AseefaBZ@BBhuttoZardari
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفاق کی زنجیر” تھیں۔ انہوں نے آمریت، جبر اور ناانصافی کے خلاف بے مثال جدوجہد کی اور آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق اور مساوات پر مبنی معاشرے کا خواب قوم کو دیا۔
آج بھی اُن کا مشن ہر اس پاکستانی کے دل میں زندہ ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور بہتر مستقبل پر یقین رکھتا ہے۔ آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم بی بی شہید کے وژن اور عوامی خدمت کے مشن کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
On the birthday of #ShaheedBenazirBhutto, I pay tribute to her unparalleled sacrifice, unwavering struggle, and extraordinary courage. As a proud and devoted worker of the #PakistanPeoplesParty, Shaheed Benazir Bhutto is not merely a leader to me—she is my political guardian, my inspiration, and my driving force.
Her legacy continues to guide me, and her memory instils in me the strength, commitment, and vision to carry forward her mission.
حسینی امام بارگاہ، لطیف آباد نمبر 11 کے اطراف محرم الحرام کے پیش نظر اسٹریٹ لائٹس بحال کر دی گئی ہیں تاکہ عزادارانِ امام حسینؑ کو بہتر روشنی اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔ یہ کام میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ہدایات پر HMC نے مکمل کیا،
#MayorBadalRahaHaiHyd@jamkhanshoro
حج سے واپسی کے چوتھے روز بھی پیپلز ہاؤس سکھر میں معززین، سیاسی و سماجی شخصیات، کارکنان، دوست احباب اور شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔
حج کی مبارکباد، دعاؤں اور محبتوں پر تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ سب کی نیک تمناؤں کو قبول فرمائے۔ 🤲❤️
#Hajj2026#Sukkur
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا قیادت کی ملاقات 🇵🇰
ندیم افضل چن اور شرجیل میمن بھی ہمراہ موجود 🤝
@sharjeelinam@BBhuttoZardari@fkkundi
ہر سال NICVD میں پاکستان بھر سے آئے لاکھوں مریضوں کا بالکل مفت علاج کیا جاتا ہے، جو عوامی خدمت اور فلاحی نظام کی ایک روشن مثال ہے۔ یہ خدمت کا سفر مسلسل جاری رہے گا، کیونکہ ہمیں احساس ہے آپ کا اور آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے ۔
چیئرمین پی پی پی
بلاول بھٹو زرداری
#NICVD
#FreeMedicalCare
#PakistanPeoplesParty
#RCC