جس حکومت کو پاکستانی عوام عمران کا مجرم اور مہنگائی کا ذمہدار قرار دیتی ہے اس حکومت کے خلاف پورا کشمیر ظلم اور زیادتیوں کے باوجود تین ہفتوں سے سڑکوں پر جدوجہد کررہا لیکن یہ عوام خاموش تماشہ دیکھ کر اسی حکومت کے ہاتھ مضبوط کررہی ہے جسے وہ اپنی تباہی کا ذمہدار کہتی ہے منافقت کی اعلی مثال 😅
جب کارکردگی ہوتی ہے تو تصویر لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ یہ ہیں وہ منصوبوں کی لسٹ جو عمران خان نے شروع کیے اور مینڈٹ چور حکومت نے اپنی تصویر لگا کر کاپی کر لئے ، ہمت ھے تو ہیلتھ کارڈ کو بھی کاپی کرو ،
کوئی تو ہے جو پنجاب حکومت کو آہستہ آہستہ “ایکسپوز”کر رہا ہے کبھی کسی وزیر کے عزیزوں کے گھر منشیات برآمد کبھی چدھڑ کبھی واوڈا کا ایکُ وزیر کی اربوں کی کرپشن اور اب اسحاق ڈار،کوئی اکتا تو نہیں گیا مصنوعی قیادت سے
سید زیشان عزیز نے 4 جولائی کو اہنے انٹرویو میں خواب کا زکر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ میں نے خواب دیکھا ہے کرائے کے غنڈے، کرائے کاBoss کا سکرپٹ تیار ہورہا ہے اور 6 جولائی کو DIG نے اسی خواب کا سکرپٹ ٹی چینل پر بیٹھ کر سنا دیا۔۔انٹرویو کے دونوں حصے لگا دئیے ہیں،
رضاڈار کیس پر ' غیر ملکی خواتین سے زیادتی ' اغوا اور ٹھگی پر
کیا پی ٹی آئی قیادت کا کوئی بیان سنا ؟
انہیں تو ان کو لٹا لینا چاہیئے تھا مگر وہ ہر ایشو پر یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ ایسی اپوزیشن ہیں جن کا لیڈر اور کارکن ہر وقت جبر کے شکنجے میں ہیں
شاید اسی کے عوض وہ کڑکی سے باہر ہیں
انفارمیشن سیکرٹری پنجاب اور لاہور کو اس ایشو پر ایک بھرپور پریس کانفرنس کرنی چاہیے اور جج کے گھر گھس کر جو کیا گیا اس کے خلاف وکلا کو موثر احتجاج کرنا چاہیے ایسے ایشو پر جس سے ملک کا نام بد نام ہوا اس پہ بھی بات نہیں کریں گے تو پھر کیا کرنا ہے
علی ڈار کو رضا ڈار کے بارے میں بتایا گیا تو انہوں نے تصدیق کی کہ یہ ان کا بھانجا ہے تب علی ڈار کو کہا گیا کہ آپ اس سے رابطہ کر کے کہیں کہ سرنڈر کر دے اس پر علی ڈار نے رضا ڈار کو فون کیا اور کہا پولیس تمہارے پیچھے ہے بھاگو یہاں سے ! جاوید چوہدری نے مطیع اللہ جان کی بات کی تصدیق کر دی
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔
مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر کی گفتگو۔۔۔۔
پٹواریوں انجوائے 😅
میرا لیڈر عمران خان کے شریعت محمدی کے مطابق ایک متقی اور پرہیزگار خاتون کے ساتھ نکاح پر 3.3 گھنٹے پروگرام کرنے والے بھڑوے، اب شریفوں کے دفاع میں آئے ہیں۔
ہمت ہے تو کرے ریپ کر کے پاکستان کی بدنامی پر پروگرام۔