نجم سیٹھی کہتا ھے کے مریم نواز کو مقبول بنانے کی کوشش کی جا رھی ھے۰
ویسے یہ کیسی کوشش ھے کے مریم نواز جتنا عوام کے زخموں پر مرھم رکھتیں تیل بجلی مہنگی کر دی جاتی تھی۰
تاکہ ھر اچھے کام کا اثر زائل کیا جا سکے۰
یہ تو اللہ کا شکر ھے عوام آپکے ٹوٹکے نہی خرید رھی ورنہ ایک وزیراعلی جو کام کر رھی ھے اس کو گرانے کے لئے سارے کرپٹ مفاد پرست ڈھونگی بیان باز سیم پیج پر ھیں۰
یہ ہے شوکت بسرا کا کل سیاسی کیرئیر
صرف ایک بار پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ہمدردی کے ووٹ پر ایم پی اے بنا
بعد میں بار بار ہارا
اس وقت بھی ہارا جب آر ڈی ایس بٹھا کر PTI امیدواروں کو جتوایا گیا
ہارا ضیاء کے بیٹے سے ہے
غصہ ن لیگ پر نکالتا یے
مزے کی بات فواد بھائی محترم ہیں میں انکی بڑی عزت لڑتا ہوں مگر ٹوٹل ایک بار RTS سے سیٹ جیتی! صرف ایک بار ، دھیلے کے منصوبے مکمل نہیں کیے- باتیں ایسے کر رہے جیسے جہلم کے وارث ہیں اور جہلم کو پیرس بنا کر گئے تھے 😂😂
عوام نو سب پتہ اے!
مریم نواز نے کچھ دن قبل غیرضروری سیکیورٹی اور سرکاری گاڑی پر جھنڈے لگانے سے متعلق حکم نامہ جاری کیا تھا جو انکی کابینہ پر بھی لاگو ہوا۔اسکے بعد سالک حسین پنجاب حکومت کے لاڈلے تو نہیں جو انکو پانچ گاڑیاں سیکیورٹی کی فراہم کرے۔سالک مفت کی سیکیورٹی کی بجائے اپنی سیکیورٹی رکھ لے۔
اس ویڈیو میں وہ گندی ترین گالیاں اور دھمکیاں سنیں جو وائس نوٹ کی صورت تفسیر عباس اس سکول ٹیچر کو بھیج رہا یہ اب گھر میں رہ نہی سکتی ہے پولیس اے ایس آئی سید دانیال کاظمی الٹا اسے دھمکیاں دے رہا مقدمہ درج نہی ہو رہا جبکہ مریم صاحبہ کہتی خواتین میری ریڈ لائن ہیں یہ سب پنجاب میں ہو رہا آپ خود دیکھ لیں
یہ ہے سسٹم جو اس وقت نافذ ہے
موبائل تو ہم کراچی والے اب ذہنی طور پہ دینے کے لیے ہی خریدتے ہیں ۔۔۔لیکن ہمارے بچوں کی جانیں، مستقبل بھی سستے ترین ہو چکے ہیں۔
پڑھنے کمانے نکلتے ہیں محاذ پر نہیں بھیجتے ہم۔۔۔۔غلطی سے بھی گولی چل جاتی، لڑکی گاڑی کے نیچے آجاتی تو کون ذمہ داری لیتا؟؟
ہٹی کا شٹر بند کرتے وقت مولانا طارق جمیل کی یاد آگئی اور مورخ اس سوچ وچار میں مبتلا ہوگیا کہ پتہ نہیں کسی نے مولانا کو رسلبرانڈ کی سزا بارے آگاہ کیا کہ نہیں اور کیا پتہ کہ مولانا کو انکی فلاحی ریاست کے چیف مستری ابوٹیریان کی سابق اہلیہ اور کاسم سلمان کی مما بارے پتہ چلا کہ جب وہ اپنے یار کے مساج کیلئے ایک اور لطیف ٹائپ خاتون کو گھیر کر لاتی تھیں اور پھر قیدی نمبر 805 رسلبرانڈ ان دونوں کی اجتماعی یدویہد میں مصروف ہوتا تھا اور اب ہوسکتا ہے کہ مولانا کے پیارے راج دلارے لیڈر قیدی نمبر 804 کی سابق اہلیہ بھی اس بلاتکاری سمبند پر ہاتھی کے سامان ساتھ باندھ دی جائیں گی اور اس مقدمہ کے بعد کاسم سلمان ننھیال اور امت مسیلمہ کے عظیم لیڈر کے سابق سسرال کا وہ غلیظ مکروہ چہرہ عوام الناس کے سامنے آیا ہے کہ جس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا اور یہاں انتہائی مودبانہ گزارش ہے کہ مولانا طارق جمیل کو اس یدویہد کے بارے میں آگاہی بھی ہو گی لہزا آئندہ صرف 804 کیلئے ہی نہیں بلکہ دونوں مقید کھسبینڈوں کیلئے اجتماعی دعا کروا دیجئے گا کیونکہ سابق مادر ذلت کا ہر کھسم فلم کے اختتام پر گھوڑے ضرور لگا ہے
شکریہ
میں ن لیگ پر کفر کے فتوے بانٹنے والا یہ شخص احسن اقبال پر ہونے والے جان لیوا حملے کا تمسخر اڑاتا رہا اور 6 مئی کو 'گولی ڈے' کہہ کر دل آزاری کرتا رہا۔ لیکن نارووال کے غیور ووٹرز نے عبرتناک شکست دے کر اس کی سیاست کا بوریا بستر گول کر دیا۔ آج اس کی اپنی ہی جگت اس کے گلے پڑ چکی ہے۔ ابرار بھائی! پبلک کی فرمائش ہے، ذرا وہ اپنا مشہور گانا 'ہور چوپو گنے' دوبارہ سنا دیں!"
یہ ہیں اپنے وقت کے معروف اینکر پرسن کامران خان اب یہ بڈھی گھوڑی لال لگام والی سطح پر پہنچ چکے ہیں، ایک وقت تھا جب یہ پیپلزپارٹی کی عجب کرپشن کی غضب کہانیاں اپنے ناظرین کو سنایا کرتے تھے، مگر اب حالات اور جذبات بدل چکے ہیں اب یہ سندھ سرکار کے پیسوں پر دوسرے صوبوں کو بالخصوص پنجاب کو ٹارگٹ کرکے پیپلزپارٹی کی 18 سالہ نااہلی اور بدترین کارکردگی پر پردہ ڈالنے میں سہولت کاری کر رہے ہیں۔
سیٹھ مافیا نے پہلے جیو نیوز کے ساتھ مل کر سندھ کے بدترین انفراسٹرکچر کو یورپ سے ملانے کی کوشش کی جس میں وہ کامیاب نہ ہو سکے اب سندھ حکومت نے اینکر کو پیسے دینے شروع کر دیئے ہیں اور ان سے پروگرام کروائے جا رہے ہیں۔
18 سالہ اقتدار میں صوبے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کچھ نہیں کیا گیا اس لئے اپنے ووٹرز کو مطمئن کرنے کیلئے ٹی وی شو اور اینکر پرسن کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
پنجاب کے حوالے سے ایک آڈٹ رپورٹ کو بنیاد بنا کر کامران خان سندھ حکومت کے ساتھ مل کر باریک واردات ڈالنے میں مصروف ہیں جبکہ کامران خان خود بھی جانتے ہیں کہ آڈٹ رپورٹ بے ضابطگیاں ٹھیک کرنے کا عمل ہوتی ہیں مگر اس کو کرپشن سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔
کامران خان سب جانتے ہوئے چند روپوں کیلئے اپنی کریڈیبلیٹی داؤ پر لگا رہے ہیں۔ان کو بھی پتہ ہے کہ پیپلزپارٹی پیسے دے کر بندے کو ذلیل کرتی ہے۔
آخر میں پیپلزپارٹی کے کرتا دھرتا بلاول بھٹو زرداری اور سندھ سرکار کے عہدے داروں سے گزارش ہے کہ لوگوں کو جھوٹ بتانے کی بجائے سچ بناتے کی ہمت کریں اور اپنی بدترین کارکردگی کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں!
کھسیانی بلی کھمبا نوچے‼️‼️
🔺کل کامران خان نے اپنے پروگرام میں ایک آڈٹ رپورٹ کو وجہ بنا کر پنجاب حکومت پر خوب تنقید کی اور ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ پنجاب میں سب برا چل رہا ہے۔ اس کے پیچھے حقائق کیا ہیں، اس کا جائزہ لینا ضروری ہے۔
🔺دراصل یہ پروگرام زندہ بھٹو کے کارندوں یعنی سندھ حکومت کی میڈیا کیمپین کا ایک شاخسانا ہے۔ ان کو پتہ ہے کہ تعمیر و ترقی اور گورننس کے معاملے میں وہ دوسرے صوبوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے، اسلیے اپنے آپ کو بہتر کرنے کے بجائے یہ دوسروں کو نیچا دیکھانے پر تلے ہوئے ہیں۔
🔺پہلے سندھ حکومت نے جیو کو پیسے دے کر اپنی ٹوٹی سڑکوں کو موٹروے اور دو کلومیٹر سڑک کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ بنانے کی کوشش کی لیکن سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ جیو بھی رسوا ہوا۔
🔺پہلے پراجیکٹ فیل ہونے کے بعد اب سندھ حکومت نے اینکرز کو پیسے دینا شروع کر دیا ہے تاکہ وہ دوسرے صوبوں کے حال بتا کر اپنے ووٹرز کس موت دیکھائیں تاکہ وہ اس پیپلز پارٹی نامی انفلوانزہ بیماری پر راضی رہیں۔
🔺آڈٹ رپورٹ دراصل دفتری بے ضابتگیاں ٹھیک کرنے کا ایک عمل ہے، اس سے کسی صورت یہ ثابت نہیں ہوتا کہ کرپشن ہوئی۔ مثلاً کسی دس کڑور کے پراجیکٹ میں ایک سیکشن آفیسر کے سائین رہہ جائیں تو آڈٹ والا دس کڑور کی objection ہی لگائے گا، جب اس متعلقہ سیکشن آفیسر کے سائین ہو جائیں تو آڈٹ پیرا ختم ہو جاتا ہے۔ کامران خان اس عمل سے بخوبی واقف ہیں لیکن نوٹوں کی چکا چوند میں وہ ساری زندگی کی کمائی ہوئی کریڈیبلٹی بھی داؤ پر لگانے کو راضی ہیں۔
🚨🚨کامران خان صاحب ایک مفت مشورہ ہے، یہ جماعت پیسے دے کر بندے کو زلیل ہی کرواتی ہے، عمر کے اس حصے میں آ کر اپنی آخرت خراب نہ کریں تو اچھا ہو گا۔ بلاول زرداری سے بھی التماس ہے کہ دوسروں کو نیچا کرنے سے کچھ نہ ہو گا، بہتر ہے اپنی کارکردگی کو درست کریں۔
میں کھربوں کی منصوبہ شروع کیے ہیں اگر کوئی کہ دے کے میں نے ایک روپے کی کرپشن کی ہے تو میں آللہ کو بھی جواب دے ہو اور آپ لوگوں کو بھی ۔
اور اگر کوئی میرے کسی وزیر کیخلاف کرپشن کا ثبوت لئے ائے تو میں قسم کھا کر کہتی ہوں میں اسے نہیں بخشوں گی
بلوچ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا جھنڈا جلا رہے ہیں اور پشتون ٹی ٹی پی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔۔۔
اب کی بار نظریہ ایک ہے ۔ اب کی بار پاکستان جیت رہا ہے۔ اب کی بار پاکستانی امن مانگ رہے ہیں۔