*شہزادیوں* اور کتیوں میں فرق جان کر جیو،
یورپ نے ترقی کر لی اور مولوی رہ گئے
آج سمجھ آئی انکو دین داروں کی چٹائی اور پردے سے مسئلہ نہیں ہے،
انکو دکھ ہے،،، یہ انسان کیوں ہیں💯
دودی پت جھیل پر جانے کے لیے بیسر بیس کیمپ پر رجسٹریشن کروا کر گاڑی پارک کر کے جب روانہ ہوا تو پتہ چلا کے بس ایک گارڈ نے ہمّت پکڑی ہے باقی سب اٹھارہ کلومیٹر ہائی کنگ کا سن کر بولے سر آپ ہو آئیں ہمیں تو شوگر ہے گھٹنوں میں درد ہے 😂
خیر یہ دو دن کا سفر ہے ایک دن جانا اور دوسرے دن واپس آنا ایک لوکل بچا مل گیا جس نے بتایا میں آپ کو گائیڈ کروں گا سوچا اسکی مدد بھی ہو جاۓ گی اور کمپنی بھی مل جاۓ گی لے چلتا ہوں اپنا بیگ تیار کیا کچھ کھانے کو رکھا کیوں کے شوگر مجھے خود بھی ہے 😂
ایک اکسٹرا شرٹ اور پنٹ رکھی اور نکل پڑا شروع ہوتے ہی ڈولی میں دریا پار کرنا پڑتا ہے
ہم بریلوی اکٹھے کرنے نہیں آئے،ہم ختم نبوت پر پہرہ دینے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں،اور نظام مصطفےﷺ کے نفاذ کے لیے ااکٹھے ہوئے ہیں۔اور امیر محترم سعد حسین رضوی صاحب کی قیادت میں یہ سب حاصل کریں گیں۔بہت سے بریلوی یوتھیے پٹواڑی اور جیالے ہیں انکے بارے میں پھر یم کیا کہیں گیں