@dcganderbal@OfficeOfLGJandK@CM_JnK بھارت ماتا کی جے جیسے نعرے رہے ہیں۔کیا کشمیری لوگ یہ سب اپنی مرضی سے کر رہے ہیں۔یا طاقت کے بل پر یہ سب اُن سے کروایا جارہا ہے۔
@dcganderbal@OfficeOfLGJandK@CM_JnK آج زندگی میں پہلی دفعہ یہ نظارہ دیکھا کہ مقبوضہ کشمیر میں 15اگست کی مناسبت سے لوگ بھارت کے حق میں ریلیاں نکال رہے ہیں۔حالا نکہ 1990 سے قبل نارمل حالات میں بھی کوٸی 15 اگست کی ریلی میں شریک نہیں ہوتا تھا۔حد تو یہ ہے کہ اب لوگ اللہ اکبر کے بدلے۔۔۔ وندے ماترم۔۔۔ہر ہر مہا دیو اور
A tourist from Australia, upon arriving in occupied #Kashmir, remarked that the stunning region is under illegal occupation & rightfully belongs to the Kashmiri people & #Pakistan, once again bringing global attention to the Kashmir issue.