@advsanjoy Being a Muslim I can see clearly 🎭 👀
Yeh wohi extremist formula hai jo Muslims ko badnam aur tabah karnay may use huwa .
Is extremist formula ki quality yeh hoti hai k yeh religious jahilo ko 1 jaga magnetically jama kr k religious peace 🕊👺 ko nigal jata hai .
Eye twitching again? 👀⚡
Your body might be screaming for Magnesium!
Low magnesium = muscle spasms, anxiety, fatigue & more 🚫 Start eating magnesium-rich foods today!
@nadia_a_mirza@NadiaMirza
اس کو کہتے ہیں زیادہ طاقت سے کم طاقت کے مذاکرات جب فطری مقامی سیاست کو زیر کیا جاتا ہے تب دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے اور نظام کا بیڑا غرق اس کو اچھی نہیں ویسے بھی اب مقامی فطری سیاست پابند ہے اپ کو خوش ہونا چاہیے شہر مکمل طور پر پرامن ہو چکا ہے
زیادہ تر مرد، جیسے ہی بال جھڑنے لگتے ہیں، فناسٹرائیڈ (Finasteride) کے استعمال سے عملی طور پر اپنی مردانگی ختم کر دیتے ہیں۔
لیکن خوشخبری یہ ہے کہ قدرتی طریقے بھی موجود ہیں جن کے ذریعے آپ بالوں کے جھڑنے کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
(تاکہ آپ کو ترکی جا کر 10,000 ڈالر خرچ نہ کرنے پڑیں!)
یہاں وہ سب کچھ ہے جو آپ کو اپنے بال بچانے کے لیے جاننا چاہیے:
گوگل نےAi VideoPoet لانچ کردیا ہے۔
یہ ChatGPT کی طرح ہی کام کرتا ہے اس سے آپ Text to video اور Image to video بناسکتے ہیں جبکہ یہ Video editing کی سہولت بھی دیتا ہے
میں آپ کو اس کا طریقہ اور رزلٹس بتا رہا ہوں :↓
بہت سے لوگ Online Jobs کررہے ہیں ۔
کیونکہ Remote Work کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہورہا ہے ۔
میں آپ کو دکھا رہا ہوں 7 ایسی Websites جن سے آپ گھر سے کام کرکے Online پیسے کماسکتے ہیں: ↓
آرٹیفیشل انٹیلیجینس نے Online Earning کو آسان بنادیا ہے۔
لوگ اب Google Ads کے زریعے پیسے کمارہے ہیں ۔
میں 1ایسی Websites بتارہا ہوں جس سے آپ گوگل پر Ads چلا کر 300 سے 6000 ہزار ڈالر تک کماسکتے ہیں ۔👇
پہلے بھی کافی رپورٹس منظر عام پر آچکی ہیں کے #کراچی میں ہر طرح کے جرائم پولیس کی سرپرستی میں کیئے جاتے ہیں ۔ اور دیکھانے کے لیئے ایسے بہت سے آفیسرز کو معطل بھی کیا جاتا رہا ہے لیکن بعد میں وہ سب بحال بھی ہوجاتے ہیں اور دوبارہ سے جرائم کی سرپرستی بھی شروع کردیتے ہیں ۔ حساس ادارے کے ہاتھوں گرفتار شخص کے سنسنی خیز انکشافات ۔ گرفتار دونوں اشخاص بتارہے ہیں ان کے ساتھ سب انسپیکٹر جرائم کا ماسٹر مائنڈ ہے۔
پولیس تعینات دانش جس کا ��صل نام مختیار جو کہ ڈی ایس پی اورنگی کمال نسیم کا لاڈلہ ہے۔
شہر میں گینگ چلا رہا ہے۔بار بار معطل کیئے جانے کے بعد بھی پھر سے بحال ہوجاتا ہے ۔ پولیس اب ایک مافیا بن چکی ہے ۔ خبر تو مختصر ہے لیکن یہ علامت ہے اس امر کی کہ سندھ پولیس میں بھی بڑے پیمانے پر گڑ بڑ ہے۔