MQM کی چئیرمین شپ کے امیدوار کے خیالات بارہا کہہ چکا ہوں کہ ڈاکٹر عمرنا فاروق کا قتل اور مائنس الطاف کے پیچھے اصل سازش MQMپر قبضے کی تھی اور کمالو ٹولہ اس میں شامل ہے
عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش کے دوران اسکاٹ لینڈ یارڈ نے مصطفیٰ کمال سمیت تقریباً چار ہزار افراد کو طلب کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد الطاف حسین کو بے قصور قرار دیا گیا،
صحافی مرتضٰی علی شاہ کا انکشاف
#کمالو_کی_ضرورت_ختم
#کنڈی_کس_نے_کھولی
کمالو 90 پر تم ایک ٹیلیفون ☎️ آپریٹر تھے
تمہاری اوقات کیا تھی ؟
بتاؤ ؟ عظیم احمد طارق بھائی کے گھر کا دروازے کس نے کھلوایا تھا ؟
#کمالو_کی_ضرورت_ختم
چیئرمین پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ طارق محمود، جو برطانیہ میں الطاف حسین کے سخت ناقد رہے، پر حقائق سامنے آنے پر اپنی سابقہ غلطی کا اعتراف کیا اور درست سمت کھڑے ہوۓ
مصطفیٰ کمال کے جھوٹے بیان پر ان کا ویڈیو پیغام دیکھیں
غدار کمالو لعنت بے شمار
@AltafHussain_90@OfficialMQM@IHassanButt
#کمالو_کی_ضرورت_ختم
اب بات نکل ہی پڑی ہے تو بہت دور تلک جائے گی کمالوں نے اج قائم خانی کے لیے وہ اخری دروازہ بھی بند کر دیا شمائلہ عمران باجی کے جنازے کو الطاف حسین بھائی نے اتنی عزت دی کہ ڈاکٹر عمران فاروق بھائی کے قاتل پردے سے خود باہر ا گئے
https://t.co/cvrqsGXhnq
کمالو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا:
اس کے ساتھ جو لوگ بیٹھے ہیں، انہیں نکال کر دکھائے۔
ہم انہیں اچھی طرح جانتے ہیں۔
یہ الفاظ شہید ڈاکٹر عمران فاروقؒ کے والد کے ہیں۔
اور اب کمالو کے پاس اس کا کوئی جواب باقی نہیں رہا.
#کمالو_کی_ضرورت_ختم