ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اتوار یکم مارچ کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں اہم پریس کانفرنس کرے گی،پریس کانفرنس میں ایک انتہائی اہم اعلان کیاجائے گا
لندن ……27 فروری 2026ء
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اتوار یکم مارچ 2026ء کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ایک اہم پریس کانفرنس کرے گی جس میں ایک انتہائی اہم اعلان کیاجائے گا۔
پریس کانفرنس سے امریکہ میں مقیم رابطہ کمیٹی کے ارکان اظہارخیال کریں گے۔ یہ اہم پریس کانفرنس اتوارکوواشنگٹن کے مقامی وقت کے مطابق شام 4بجے، لندن وقت رات 9 بجے او رپاکستان کے وقت کے مطابق رات 2 بجے کی جائے گی۔
یہ اہم پریس کانفرنس واشنگٹن کے مقامی ہوٹل میں ہوگی اوریہ ایم کیوایم کے آفیشل فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر کی جائے گی۔
#MQMPressConference
میں گزشتہ پچاس سالوں سے پاکستان کے حکمرانوں اور اسٹیبلشمنٹ سے کہتا رہا کہ طالبان نہ بنائیں، انکی سرپرستی نہ کریں، کل یہی آپ کےلئے مونسٹر بن جائیں گے، کاش کہ میری بات سن لی جاتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتے۔
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں خودکش حملے پر لندن کے اسپتال سے وڈیو لاگ
شکر الحمداللّه
بانی و قائد تحریک الطاف حسین بھائی کو ایمرجنسی وارڈ سے کمرے میں منتقل کر دیا گیا ہے گذشتہ رات قائد تحریک کو دو بوتلیں خون چڑ ھایا گیا دنیا بھر میں الطاف بھائی کے چاہنے والوں سے قائد کی جلد مکمل صحتیابی کی دعا کی درخواست ہے
@AltafHussain_90@BabarMirzaAdv
اللّه پاک میرے قائد تحریک الطاف حسین بھائی کو صحت و تندرستی عطاء فرما ئے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تحریک کے کارکنان اورعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بانی وقائد جناب الطاف حسین کی صحتیابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعاکریں
@AltafHussain_90@BabarMirzaAdv@OfficialMQM
🚨گل پلازہ کو کیسے آگ لگائی گئی،
پورا گل پلازہ آگ کےشعلوں کی لپیٹ میں کیونکر آیا،
لوگ کیسے جل کر خاک ہوئے،
اس میں کونسے عناصر ملوث ہیں،
ان کے پیچھے کونسی طاقتیں ہیں،
آخر یہ کیا چاہتے ہیں،
ملاحظہ کیجیے اہم انکشافات پر مبنی میرے اس وڈیولاگ میں
#GulPlazaFire#GulPlazaTragedy