"اگر بیمار اس ملک میں رہنا مفید نہیں تو نکال دو... اللہ کی قسم، چلے جائیں گے۔"💔
🚨 192 دن سے جبری قید,
⚠️ پانچویں بار جبری گمشدگی,
⚖️ عدالتی نظام کی خاموشی,
محسن پنہور کو بھی اپنے والد نثار احمد پنہور کے ساتھ غیر قانونی طور پر قید کیا گیا ہے۔ دونوں کو آئین اور قانون سے بالاتر جبری قید میں رکھا گیا ہے۔
🤔 سوچیے...
❓ کیا یہی عوامی خدمت کا صلہ ہے؟۔
📢 ہمارا مطالبہ
اگر نثار احمد پنہور اور محسن پنہور پر کوئی الزام ہے تو انہیں فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے اور قانون کے مطابق مقدمہ چلایا جائے۔ اور اگر کوئی الزام نہیں تو دونوں کو فوری، محفوظ اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے۔
✊⚖️ عدالتی نظام کی خاموشی بھی ایک سوال ہے، اور افسوس کی بات یہ ہے کہ بہت سے وہ صحافی، اینکرز اور سوشل ایکٹوسٹس بھی خاموش نظر آتے ہیں جو خود کو حق اور انصاف کی آواز کہتے ہیں۔
خاموشی توڑیں، آواز اٹھائیں۔ ✊
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar #Pakistan #EndEnforcedDisappearances
#journalism
#SpeakUp
190 دن گزر گئے۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
نثار پنہوار اور محسن پنہوار آخر کہاں ہیں؟
کیا اس ملک میں کسی کو اس بات کی پروا ہے کہ دو بے گناہ انسان مہینوں سے اپنے گھر والوں سے دور، غیر قانونی حراست میں ہیں؟ ہم روز اپنی آواز دنیا تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، انصاف کی دہائی دیتے ہیں، مگر افسوس کہ ہمارے اداروں نے آج تک ہماری فریاد پر توجہ نہیں دی۔
میرے والد، نثار پنہوار، بغیر کسی جرم کے 9 ماہ سے قید ہیں۔ پہلے 3 ماہ جبری گمشدگی کا سامنا کیا، پھر دوبارہ اپنے جوان بیٹے محسن کے ساتھ گزشتہ 6 ماہ سے قید میں ہیں۔ نہ کوئی جرم ثابت کیا گیا، نہ کوئی انصاف ملا۔ آخر کب تک یہ ظلم جاری رہے گا؟
میرے بھائی محسن کا صرف اتنا “قصور” ہے کہ وہ اپنے والد کے ساتھ ہر حال میں کھڑا رہا۔ اس نے کبھی سچ، دیانت داری اور حق کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ جب اس کے والد کو غیر قانونی طور پر لاپتہ کیا گیا تو اس نے ان کے لیے آواز بلند کی، اور شاید یہی بات کچھ لوگوں کو ناگوار گزری۔
اگر کسی کا باپ مہینوں تک لاپتہ رہے تو کیا اس کے بچوں کو آواز اٹھانے کا حق بھی نہیں؟ اور آج جب میرا بھائی بھی اسی ظلم کا شکار ہے تو ہم اس کے لیے بھی آواز اٹھا رہے ہیں، اور اٹھاتے رہیں گے۔ آخر کتنے لوگوں کو قید کریں گے؟ کتنی آوازوں کو خاموش کریں گے؟
ہم کسی کے دشمن نہیں، نہ کسی کے خلاف ہیں۔ ہم صرف انصاف، سچ اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ اپنے پیاروں کی غیر قانونی حراست کسی بھی خاندان کے لیے ناقابلِ برداشت ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کسی کو بھی ایسا وقت نہ دکھائے۔
ہماری صرف ایک اپیل ہے:
خدارا میرے والد نثار پنہوار اور میرے بھائی محسن پنہوار کو فوری رہا کیا جائے۔ اس ظلم کو مزید نہ بڑھائیں، اپنے گناہوں میں مزید اضافہ نہ کریں۔ انصاف کریں، کیونکہ ظلم ہمیشہ باقی نہیں رہتا۔
*وجیہہ احمد ، خالداجمیری ، شیخ جاوید اورامام الدین شہزاد کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں شامل کرلیاگیا*
*بانی وقائد جناب الطا ف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی*
*سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (CEC )کے ارکان کی تعداد سات ہوگئی*
چھ ماہ 189 دن گزر جانے کے باوجود بھی انصاف نہیں ملا۔"
نثار پنہور کا پیغام۔:
"فرق صرف قومیتوں کا ہے، وطن کی خوشحالی کی کسی کو فکر نہیں۔"
آج پاکستان کی اصل حقیقت یہی ہے:
🔴 قومیتوں کے نام پر سیاست
🔴 عوام کو تقسیم کرنے کی کوششیں
🔴 وطن کی ترقی پر کوئی توجہ نہیں
نثار پنہور ہمیشہ ایک متحد پاکستان کے حامی رہے ہیں، جہاں ہر شہری کو یکساں حقوق حاصل ہوں۔ مگر ان کے اس عوامی مؤقف کی سزا انہیں غیرقانونی حراست کی صورت میں مل رہی ہے۔
اُن کے بیٹے محسن پنہور وہ اپنے والد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوئے، اُن کی آواز کو مزید بلند کیا، تو انہیں بھی اغوا کر لیا گیا تاکہ نثار پنہور اور اُن کے خاندان کو کمزور کیا جا سکے۔ مگر سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
سوال ہر پاکستانی🇵🇰 کے لیے:
کیا قومیتوں سے پہلے ہم سب پاکستانی نہیں؟
کیا وطن کی ترقی ہماری اولین ترجیح نہیں
ہونی چاہیے؟
⚖️نثار پنہور اور محسن پنہور کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔"
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
#PakistanZindabad
#Sindh
#karachi
#ReleaseNidarAndMohsinPanhwar
آخرکتنوں کو اغوا کرینگے؟ کتنوں کو چپ کروائینگے؟؟ ہر کوئی طاقت سے ڈرنے والا نہیں ہوتا۔ میرے والد پہلے 3 ماہ قید میں رہے اور اب 6 ماہ سے میرے بھائی سمیت قید کاٹ رہے ہیں۔یعنی 9 مہینے لگ گئے لیکن نثار پنہوار غلط کے آگے نہیں جھکے۔اللّٰہ انہیں سلامت رکھے۔
#ReleaseAllMQMWorkers
📌مجموعی طور پر غلامی ہم سب کے خون میں رچ بس گئی ہے۔ بحثیت عوام ہم مطمئن ہیں کہ بات ابھی گھر تک نہیں پہنچی ہے، بس زندہ باد اور مردہ باد کی گمراہ کُن بحث میں الجھے ہوئے ہیں جو ایک لاحاصل بحث ہے۔
📌ملک اور جمہوریت کی بنیاد عوام یعنی جمہور سے ہے اور جہاں عوام کو ہی بھیڑ بکری سمجھا جائے وہاں یہ کلام ہی لاحاصل ہے کہ ریاست کی میت سے کتنا تعفن اٹھ رہا ہے؟ اور یہ نظام کتنا گل سڑ چکا ہے؟ اگر اتنی ہی محبت اور عزت مل رہی ہوتی تو چھوڑنا بنتا ہی نہیں تھا۔
📌جس کا جوان بیٹا بے قصور چلا گیا، جس کا بھائی جبری گمشدہ ہے، جس کا باپ نہ جانے کب سے لاپتہ ہے، اُسے زندہ باد اور مردہ باد سمجھانے کے بجائے یہ عمل کرنے والوں کو سمجھائیں کہ ڈائن نہ صرف اپنے بچے نہیں کھاتی بلکہ سات گھر بھی چھوڑ دیتی ہے۔۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90@OfficialMQM
پنجاب کے ڈسٹرکٹ کاہنہ میں بچوں کے ٹیوشن سینٹرکی چھت منہدم ہونے کے نتیجے میں 14بچوں کے جاں بحق اوردرجنوں بچوں اور ٹیچرز کے زخمی ہونے کاواقعہ ایک المناک سانحہ ہے، میں اس سانحے پر دلی افسوس اورگہرے رنج وغم کااظہارکرتاہوں۔
@AltafHussain_90
192 دن گزر گئے، ظلم تمام حدیں پار کر چکا ہے۔
نثار پنہوار کہاں ہیں؟محسن پنہوار کہاں ہیں؟
ہمیں انصاف چاہیے،ہمیں جواب چاہیے۔آخر ہمارے والد اور بھائی کو مہینوں سے لاپتہ کیوں رکھا گیا ہے؟ اس کے پیچھے کون ہے؟ خدارا انہیں فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے۔ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
In a country where millions are already struggling with inflation, selective enforcement of existing laws, and growing concerns over abuse of power, introducing another law with sweeping powers raises serious questions.
If the Punjab Control of Habitual Offenders and Anti-Social Behaviour Bill, 2026 becomes law there is a genuine risk that it could be misused for personal, political, or arbitrary purposes.
Say No to Bill No.42 of 2026 🚩❌❌❌
@AltafHussain_90@pmln_org@BBhuttoZardari@CMShehbaz@MaryamNSharif@MoulanaOfficial@MohsinnaqviC42@ImranKhanPTI
کیا پاکستان، واقعی اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟؟؟
ملک میں فوجی راج ہے، فوج سے ڈکٹیٹشن نہ لینے والی جماعتوں پر پابندی ہے،ملک میں سیاسی آزادی اور جمہوریت قید میں ہے، آزاد امیدواروں کو گرفتار کیا جارہا ہے،
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
191 دن گزر گئے، نہ جانے نثار اور محسن پنہوار کس حال میں ہیں، کہاں ہیں، اور کن حالات سے گزر رہے ہیں۔
آخر میرے والد اور بھائی سے اداروں کا مسئلہ کیا ہے؟
کوئی الزام ہے تو انہیں قانون کے مطابق سامنے لایا جائے، اس طرح ظلم نہ کیا جائے۔ خدارا رحم کیجیے، انہیں محفوظ واپس گھر آنے دیجیے۔