کراچی کے نوجوان میر رضا شہید کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جاسکا لیکن قاتلوں کی گرفتاری کےلئے شاہراہ فیصل پر پرامن احتجاج کرنے والے نوجوانوں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
پیپلزپارٹی کی حکومت میررضا شہید کے قاتلوں کو بچانے کے لئے اور کتنا گرے گی
#JusticeForMirRaza#MirRaza
نوابشاہ زون کے سینئر کارکنان کی والدہ محترمہ کے انتقال پربانی وقائد جناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان، سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، قائد تحریک الطاف حسین
**بھادر آباد میں ایکشن سے بھرپور مار دھاڑ امین الحق اور mpa اعجاز کو لاتوں گھونسوں اور تھپڑوں سے نوازا گیا صبین غوری کو بھی گندی گندی گالیاں دی گئیں۔آفس میں psp کمالو گروپ نے فائرنگ کی ھے مقبولہ گروپ کا کارکن شدید زخمی* ۔۔۔
*ایم کیوایم پاکستان کا مرکز بہادر آباد*
آداب بھائ،
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت
May Allah grant him Jannatul-Firdaus and forgive his sins. May Allah Give sabr to his Family . Ameen.
اب آگے بڑھنے کا ایک ہی راستہ باقی رہ گیا ہے: **نئے انتظامی یونٹس۔
سندھی بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اسے زندگی اور موت کا مسئلہ نہ بنائیں۔ آئیں، اس موضوع پر تحمل، مکالمے اور باہمی احترام کے ساتھ بات کریں، کیونکہ اسی میں سب کی بہتری اور سندھ کے بہتر مستقبل کا راستہ ہے۔
میرے نزدیک حقیقی لیڈر وہی ہوتا ہے جسے عوام اپنی مرضی، اعتماد اور حمایت سے قبول کریں۔
عوام الطاف حسین کو اپنا رہنما سمجھتے ہیں، ان کے نزدیک وہی ان کے قائد ہیں، اور عوامی حمایت ہی قیادت کی اصل بنیاد ہے۔
In other ethnicities as well, what was done to stop a revolution like Altaf Hussain's from the middle class? They were made to hate the Muttahida, so when they become hateful towards the Muttahida, they will not accept Altaf Hussain's thoughts and philosophy either.
#AltafHussain