#عظیم_ماں_خورشید_بیگم_کو_سلام
عظیم قائد کی وہ عظیم مادرِ محترم،
جس نے صرف ایک بیٹے کو نہیں بلکہ پوری قوم کو اس کا رہبر عطا کیا۔
ان کی عظمت کو جتنا سلام پیش کیا جائے، کم ہے۔
اللہ پاک قائد تحریک کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
Will the so-called journalists, at Pakistan & abroad, who spent years spreading propaganda against Altaf Hussain and his supporters, now apologize after the court’s verdict on the Baldia Factory tragedy? Or will they remain silent?
#11JuneAltafHai@_Mansoor_Ali@wajih_sani
اے پی ایم ایس او کے یومِ تاسیس پر تمام ساتھیوں اور طلبہ کو دلی مبارکباد۔
الطاف بھائی کی بصیرت، رہنمائی اور خدمات پر ان کا شکریہ جنہونے قوم کے نوجوانوں کو شعور، تنظیم اور قیادت سے نوازا ۔انشاءﷲ APMSO اسی جذبے سے نوجوانوں کی رہنمائی اور خدمت کا سفر جاری رکھے گی۔
#11JuneAltafHai
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے پی ایم ایس او ✦
بانی وقائد الطاف حسین
48واں یوم تاسیس
11جون1978 --- 11جون 2026
بانی و۔ قائد @AltafHussain_90 اور تمام وفا پرست ساتھیوں،بزرگوں،بچوں،ماوؑں،بہنوں کو مہاجر تحریک کے آغاز کادن (APMSO کا قیام کا دن) مبارک ہو
#11JuneAltafHai
#11JuneAltafHai
✦ علم سے عمل تک ۔۔
اے پی ایم ایس او ✦
11 جون 1978 کو ایک 24 سال کے نوجوان @AltafHussain_90 نے دنیا کی پہلی ایسی طلبہ تنظیم کی بنیاد رکھی جس سے ایک انقلابی تحریک @OfficialMQM کا جنم ہوا
جس نے پاکستان کے کرپٹ نظام حکومت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں
ایم کیو ایم یوکے کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر کارکنان نے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی جہد مسلسل کو سلام پیش کیا اور مقصد کے حصول تک جدو جہد جاری رکھنے کا عزم کیا
#11JuneAltafHai
آج APMSO کے 48ویں یومِ تاسیس پر ہم اپنے قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 48 سالہ جدوجہد، قربانی اور استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
11 جون — وفا، شعور اور جدوجہد کی علامت
#11JuneAltafHai
طلبہ کو چاہیے کہ امتحانات میں کسی بھی قسم کے ناجائز ذرائع استعمال نہ کریں۔ محنت، دیانتداری اور تعلیم ہی کامیابی کی اصل کنجی ہیں، جو فرد اور قوم دونوں کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہیں۔ #11JuneAltafHai@AltafHussain_90@OfficialMQM