بانئ تحریک الطاف حسین بھائی کی نذر :
میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
#11JuneAltafHai
-11 جون، 2026
تحریر : ڈاکٹر ندیم احسان
السلام علیکم و آداب،
1/2
میری یہ تحریر اُس طلبہ تحریک سےمتعلق ہےجو آج سے اڑتالیس برس قبل 11جون1978 کو جامعہ کراچی سے
آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے نام سےشروع ہوئی اور جس کے بانی الطاف حسین بھائی ہیں۔
آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن:
طلبہ کےحقوق کی اس تحریک نے پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی جماعت ایم کیوایم کو جنم دیا اورمتوسط اور غریب گھرانوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو نہ صرف ایوانوں میں بھیجابلکہ الطاف حسین بھائی نےکئی نسلوں کی فکری، تحریکی، تنظیمی اور نظریاتی تربیت اور آبیاری کرتےہوئے مہاجروں کو نہ صرف ایک سیاسی اور فلاحی پلیٹ فارم مہیا کیا بلکہ مہاجر شناخت کو ملکی اوربین الاقوامی سطح پر تسلیم بھی کروایا۔
بانئ تحریک الطاف حسین بھائی کی اڑتالیس برس کی اس لازوال جدوجہداور قربانیوں کا کسی ایک تحریر اورایک کتاب میں احاطہ کرنا ناممکن ہے۔
بانئ تحریک الطاف حسین بھائی کسی شخصیت کا نام نہیں۔ الطاف بھائی ایک نظریہ، ایک فکر، ایک فلسفہ، ایک تحریک اور ایک تاریخ ہیں۔ قدرت، قیادت کا تاج ہر کسی شخص کے سر پر نہیں سجاتی بلکہ یہ اعزاز صرف اس شخصیت کو عطا کرتی ہے جس کو وہ اِس دنیامیں قیادت کیلئے منتخب اور نامزد کرتی ہےاور بےشک الطاف حسین بھائی، اللّہ کی رضا بھی ہیں اور قدرت کا فیصلہ بھی۔
اللّہ کی رضا ہے الطاف رہنما
قدرت کا فیصلہ ہے الطاف رہنما
آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے48 ویں یومِ تاسیس کےموقع پر میں صرف دو نکات پرگفتگو کرناچاہوں گا تاکہ اُن نام نہاد افلاطونوں، سقراطوں، بقراطوں کےتعفن زدہ ذہنوں کو، آج کی نئی نسل اورآنے والی نسلیں ٹھوس دلائل سےجواب دےسکیں۔
میرا پہلا نکتہ اور سوال یہ ہےکہ
ہم بانئ تحریک کی قائدانہ شخصیت کو سامنے رکھتے ہوئےایک نعرہ بلند کرتے ہیں کہ
ہم کو منزل نہیں رہنما چاہیئے
اس نعرے کی حقیقت، مزاج، تاریخ، گہرائی اور تشریح کو جانے اور جانچے بغیر نام نہاد فلسفیوں کا ریوڑ ِاس نعرے پر جاہلانہ تنقید شروع کردیتاہے۔ ان جاہل جغادریوں سےمیرا سادہ سا سوال ہےکہ کیا وہ پوری انسانی تاریخ میں سے ایک بھی ایسی مثال پیش کرسکتے ہیں کہ کوئی بھی تحریک یا جدوجہد اپنی منزل تک بغیر رہنما کے پہنچی ہو؟
اس سوال کا جواب یقیناً نہیں میں ہے۔ مگر یہ متعصب مینڈک کبھی اس مسلمہ حقیقت کو تسلیم نہیں کریں گےاور اندھےکنویں کے یہ ٹرٹراتے مینڈک کبھی اس سوال کا جواب نہیں دیں گے، بلکہ راہِ فرار اختیارکریں گے۔
میرا دوسرا نکتہ اور سوال یہ ہےکہ
تاریخی اورجغرافیائی المیہ یہ ہےکہ رات کی نیند پوری کرنے کے بعد، صبح جن پوستیوں کو یہ انکشاف ہوا کہ جس جگہ وہ انگڑائی لےرہے ہیں وہ اب پاکستان بن چکا ہے، وہ چارپائی توڑ پاکستانی، بانیانِ پاکستان اور ان کی اولادوں اور مہاجروں سےان کی حب الوطنی سےمتعلق سوال کرتے ہیں اور ان پر لسانی تنظیم ہونے کا گھٹیا الزام لگاتے ہیں۔
بانئ تحریک الطاف حسین بھائی نے اڑتالیس برس قبل جب تحریک کی بنیاد رکھی تو صبح کو اٹھ کر پاکستانی بن جانے والےاور مہاجروں سےعصبیت رکھنے والے یہ متعصب افراد اپنی زہرآلود زبانوں سےمغلظات بکنا شروع ہوگئے۔ آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے قیام سے قبل جامعہ کراچی میں مندرجہ ذیل طلبہ تنظیمیں موجود تھیں؛
اسلامی جمیعت طلبہ، انجمنِ طلبہ اسلام، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن، نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن، پروگریسو اسٹوڈنٹس فیڈریشن، ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن، مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن، پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن، جئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن، پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، ہزارہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، سرائیکی اسٹوڈنٹس موومنٹ، کشمیری اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، گلگتی بلتستانی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، جمیعت طلبہ اسلام وغیرہ وغیرہ۔
-
@AltafHussain_90@OfficialMQM@OfficialAPMSO_
۔
@OfficialDGISPR@ImranKhanPTI@CMShehbaz@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@BBhuttoZardari@NaeemRehmanEngr@MoulanaOfficial@sakhtarmengal@BBCUrdu@voaurdu@dw_urdu@USAUrdu@HassanNisar@mujibshami1@HamidMirPAK@AajKamranKhan@shazbkhanzdaGEO@asmashirazi@MazharAbbasGEO@xadeejourno@WusatUllahKhan@WaseemBadami@SaleemKhanSafi@suhailswarraich@FrontlineKamran@GFarooqi@meherbokhari@ajmaljami@NasimZehra@MalickViews@najamsethi@_Mansoor_Ali@realrazidada@SImranshafqat@ZarrarKhuhro@OryaMaqboolJan@Aftab_Iqbal1@husainhaqqani@AbsarAlamHaider@soldierspeaks@WajSKhan@MoeedNj@SSEHBAI1@ImranRiazKhan@ARYSabirShakir@SHaiderRMehdi
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے پی ایم ایس او ✦
کراچی و سندھ کے شہروں میں قائد تحریک الطاف حسین کی APMSO کا 48واں یوم تاسیس جوش وخروش سے منایا جارہا ہے
#11JuneAltafHai
👇👇👇
Nations recognize by it's land but Mohajir nation recognize without the land in every nook of the world just because the idiology of @AltafHussain_90#11JuneAltafHai
علم کی روشنی ہی جہالت، تعصب اور ناانصافی کے اندھیروں کو ختم کر سکتی ہے۔ تعلیم کو اپنی اولین ترجیح بنائیں۔ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی ۔ #11JuneAltafHai@AltafHussain_90@OfficialMQM
#11JuneAltafHai
بانی و قائد محترم الطاف حسین بھائی کا نظریہ فکرو فلسفہ آنے والی نسلوں میں سرائیت کر چکا ہے ظلم و جبر سے کوئی بھی دنیا کی طاقت اسے نہیں روک سکتی .
قائدتحریک الطاف حسین بھائی کے چاہنے والوں کو 11 جون APMSO کا 48واں یومِ تاسیس مبارک ہو.
نقالو سے ہوشیار
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ضمیرفروش اور احسان فراموش باپ کےجوتے میں منہ ڈالنے کی پھر کوشش کریں گے
مگر وفاپرستوں کا واضح اعلان ہے
#11JuneAltafHai
لہٰذا جعلسازوں سے ہوشیار
کیونکہ
@OfficialMQM یا@OfficialAPMSO_ کی کوئی برانچ نہیں ہے
#11JuneAltafHai
آداب،
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یوم تاسیس کے حوالے سے مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے ہیش ٹیگ
#11JuneAltafHai
جاری ہوچکا ہے۔
ساتھیوں، ہمدردوں، الطاف حسین بھائی کے چاہنے والوں سے گذارش ہے کہ اس ہیش ٹیگ پر زیادہ سے زیادہ ٹویٹس کریں۔
شکریہ
#11JuneAltafHai
✦ علم سے عمل تک ۔۔ اے پی ایم ایس او ✦
١١ جون 2026 اے پی ایم ایس او کا 48 واں یوم تاسیس مبارک ہو.
جیئـــــــــــے قــــائد تـــحــر یـــک الـــــطـــــا ف حــــــســــیـــن
جیئـــــــــــے مہــــــــــــــــــا جــــــــــــــــــــر
#11JuneAltafHai
کیونکہ
@AltafHussain_90
نام ہے
اپنے مشن و مقصد پر ڈٹے اور جمے رہنے کا💪🏻
عزم و استقلال کا✌🏻
کروڑہا مظلوموں کی واحد آخری امید کا😍
کبھی نہ بکنے نہ جھکنے نہ ڈرنے والے کا✊🏻
جو امین ہے اپنےاسلاف کی عظیم الشان روایات کا💯
جیئے الطاف💞
جیئے مہاجر💖
جیئے @OfficialMQM ✌🏻
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے پی ایم ایس او ✦
بانی وقائد الطاف حسین
48واں یوم تاسیس
11جون1978 --- 11جون 2026
بانی و۔ قائد @AltafHussain_90 اور تمام وفا پرست ساتھیوں،بزرگوں،بچوں،ماوؑں،بہنوں کو مہاجر تحریک کے آغاز کادن (APMSO کا قیام کا دن) مبارک ہو
#11JuneAltafHai
#LiftBanOnAltafHussain#الطاف_حسین_ضروری_ہے
1986سے مہاجر حقوق کی @AltafHussain_90 کی تحریک @OfficialMQM کے کارکنوں کیخلاف بلدیہ ٹاون فیکٹری جیسے نام نہاد ہزاروں مقدمات قائم کرکے اسکا میڈیا ٹرائل کیا گیا دسیوں ریاستی آپریشن کئیے گئے اور ہزاروں کارکنوں کو پابند سلاسل اور ہزاروں کارکنوں کو ماورائے عدالت شہید کیا گیا اور سینکڑوں کو جبری اغوا و گمشدہ کردیا گیا لیکن گزرتے وقت کیساتھ ان نام نہاد جھوٹے مقدمات سے MQM اور اسکے قائد الطاف حسین اور انکے کارکنان بری ہوتے رہے سوال یہ ہے کہ انکو انصاف کب اور کون دیگا؟
👇👇👇