#11JuneAltafHai
آداب،
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یوم تاسیس کے حوالے سے مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے ہیش ٹیگ
#11JuneAltafHai
جاری ہوچکا ہے۔
ساتھیوں، ہمدردوں، الطاف حسین بھائی کے چاہنے والوں سے گذارش ہے کہ اس ہیش ٹیگ پر زیادہ سے زیادہ ٹویٹس کریں۔
شکریہ
حسین کے رد میں کھڑے کیۓ گئے وہ نرا نقصان تھا مہاجر قوم کا شہری سندھ کا اور پچھلے دس سال کا طویل ترین عرصہ شاہد ہے کے ہمارا تجزیہ سولہ آنے درست تھا۔ خدا پیر صاھب کا سایہ اس قوم پر سلامت رکھے۔۔رستہ نکلے۔ جیۓ مہاجر جیۓ الطاف!
#11JuneAltafHai
11جون تجدید عہد وفا پیر صاحب سے یوں کے ایک تو میرا اپنے بارے میں یہ تاثر ہےکے جو میرے اندر اعتماد ہےاورجسکا میں اپنی پروفیشنل زندگی میں بھی کھاتا ہوں وہ کچھ حد تک اس تحریک کی دین ہے جو الطاف حسین نے برپا کی۔ دوئم میرا یہ مغالطہ تھا کے جتنے چمونے چلڑ ہلکے پچھلے چالیس سال میں الطاف
#11JuneAltafHai
انسان فطرتا ابن الوقت مطلبی ہے۔۔کوئی ایک نہیں۔۔ہم سبھی شاید۔ ہمارے اندر مگر تجزیہ کرنے کی صلاحیت ھونی چاھیے کے اجتماع کے لئے من الحیث المعاشرہ کیا بہتر ہے اور اگر تنخواہ واجبی ہے ہماری یعنی سستے میں سودا کیا ہے ضمیر کا تو شاید پیچھے ہٹنا چاھیے۔۔کیونکے یہی افضل ہے
11 جون 1978 — شناخت کا جنم دن
11 جون 1978 وہ تاریخی دن ہے جب بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حسین نے
آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (APMSO) کی بنیاد رکھی۔
یہ صرف ایک طلبہ تنظیم کا قیام نہیں تھا —
یہ ایک پوری قوم کی کھوئی ہوئی شناخت کی بازیابی کا اعلان تھا۔
#11JuneAltafHai
بانی تحریک الطاف حسین ……آپ کاشکریہ
#11JuneAltafHai
نام اور شناخت کسی بھی فرد ……کسی گروہ……یاکسی بھی قوم کے لئے بنیاد ی جزو ہے۔ اس کے بغیرکسی بھی گروہ یاقوم کی کوئی اہمیت یاحیثیت نہیں۔
اے پی ایم ایس او سے قبل ……بانی وقائد تحریک الطاف حسین سے قبل ……ان کی تحریک سے قبل مہاجر بے نام اور گمنام تھے……ان کی کوئی شناخت نہیں تھی……
11جون 1978ء وہ تاریخی دن ہے جب بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین نے آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن (APMSO) کی شکل میں ……صرف ایک طلبہ تنظیم ہی قائم نہیں کی بلکہ ایک ایسی تحریک کی بنیاد رکھی جس نے بے نام ……گمنام اوراپنی شناخت سے محروم مہاجروں کو ایک نام دیا……انہیں ان کی شناخت دی ……اورمختلف ناموں اورٹکڑوں میں بٹے ہوئے لوگوں کوایک قوم بننے کا پیغام دیا……اور اپنے حقوق سے محروم……اوراپنے وجود کی اہمیت سے بے بہرہ لوگوں میں اپنے حقوق کے لئے اٹھنے ……متحد ہونے ……انہیں عملی جدوجہد کرنے اورایک باعزت زندگی کے لئے میدان عمل میں آنے کا شعوردیا۔
اسی شعورنے اے پی ایم ایس او جیسی تحریک کے بطن سے ایم کیوایم جیسی عوامی طاقت کوجنم دیا۔ اس تحریک کو وقتی طورپردبایا توجاسکتا ہے……اس کے سفر کووقتی طورپر بظاہرکمزورکیا جاسکتا ہے لیکن اس نظریہ کو……اس شعور کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔
شعوروفکر……اورعملی میدان میں جدوجہد کے اس سفرکوآج 48 سال ہوگئے……اس 48 ویں یوم تاسیس پربانی وقائد تحریک الطاف حسین کومبارکباد……ساتھ ہی بانی تحریک الطاف حسین کا شکریہ ……ہمیں نام دینے کا ……شناخت دینے کا……ایک بامقصد زندگی کا شعور دینے کا……اورمنزل پر پہنچنے کے لئے راستہ دکھانے کا……شکریہ ……آپ کا شکریہ۔
#11JuneAltafHai
اے پی ایم ایس او پاکستان کی سیاسی تاریخ کی واحد طلبہ تنظیم ہے جس نے اپنے بطن سے ایک مکمل سیاسی جماعت کو جنم دیا۔ اسی تنظیم کی فکری، نظریاتی اور تنظیمی بنیادوں پر مہاجر قومی موومنٹ اور بعد ازاں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) قائم ہوئی، جس نے متوسط، محروم اور نظر انداز کیے جانے والے طبقات کی نمائندگی کرتے ہوئے ملکی سیاست میں اپنی منفرد شناخت قائم کی۔
@AltafHussain_90@AwazEhaq90@OfficialMQM
@WasayJalil@sahilseaview#11JuneAltafHai
✦ علم سے عمل تک ۔۔ اے پی ایم ایس او ✦
١١ جون 2026 اے پی ایم ایس او کا 48 واں یوم تاسیس مبارک ہو.
جیئـــــــــــے قــــائد تـــحــر یـــک الـــــطـــــا ف حــــــســــیـــن
جیئـــــــــــے مہــــــــــــــــــا جــــــــــــــــــــر
#APMSO#MQM