مہاجر اکثریتی علاقوں میں غدداران قوم پی ایس پی اور بہادر آباد ٹولہ بلڈرز مافیا کے ساتھ ملی بھگت سے عوام کا جینا محال کر چکا ہے - رکن رابطہ کمیٹی شعیب علی خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شعیب علی خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ
شاہ فیصل کالونی، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، پی آئی بی کالونی سمیت دیگر مہاجر اکثریتی علاقوں میں غداران قوم نے بلڈرز مافیا کے ساتھ مل کر عوام کا جینا محال بنا دیا ہے 80 اور 120 گز کے پلاٹس پر پورشن بنا بنا کر بیچے جارہے ہیں جبکے عوامی فلاح و بہبود کے لیۓ مختص امیونٹی پلاٹوں کو کمرشل عمارتیں بنا کر کاروبار کیا جارہا ہے اور شہر میں رہے سہے کھیل کے میدان بھی محفوظ نہیں ہیں۔ - رکن رابطہ کمیٹی شعیب علی خان
شعیب علی خان نے اس صورتحال کا جائزہ لیتے ہوے فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب سے پرزور اپیل کی ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب اس کھلی کرپشن پر ایکشن لے کر کراچی کو بلڈر مافیا اور قوم فروش بہادرآباد ٹولے سے بچالیں ورنہ وہ دن دور نہیں ہوگا کہ جب یہ ٹولہ مل کر قائد اعظم کے مزار کو بھی بیچ دے گا۔
#11JuneComingSoon#الطاف_حسین_ضروری_ہے
✦ علم سے عمل تک ۔۔۔ اے پی ایم ایس او ✦
یہ نغمہ *کورنگی سیکٹر* کی جانب سے *بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی* کو *اے پی ایم ایس او* کے *48 ویں یوم تاسیس* کے موقع پر *تحفہ* میں پیش کیا جارہا ہے۔
@AltafHussain_90@OfficialMQM
👇👇
کرپشن میں ، ٹوٹی سڑکوں میں ، گندگی کے ڈھیر میں، رشوت میں ، پانی کی قلت میں، جاہل حکمرانوں میں، بری گورننس میں ، لوٹا ماری میں ، ڈکیتوں میں ، چوریوں میں اور دنیا کا سب سے بیکار ترین مئیر جھیلنے کے اعزاز میں بھی ۔۔۔
بات تو ٹھیک ہے نمبر ون ہے 🫡
#PPPChorHai
اے پی ایم ایس او گیارہ جون یہ وہ دن
تاریخ ہیں جب آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس
وجود میں آئی جس کے بانی قائد تحریک الطاف حسین بھائی یہ اس وقت کی بات ہے
اے پی ایم ایس او کا اڑتالیس وا یوم تاسیس
1978 گیارہ جون کو وجود میں آئی جس کی بنیاد محترم قائد تحریک الطاف حسن بھائی نے رکھی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا قمرمنصور کی والدہ کے انتقال پراظہارافسوس
لندن……7 جون 2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق رکن رابطہ کمیٹی اور سندھ اسمبلی کے سابق رکن قمرمنصورسے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ قمرمنصورکی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے اورتمام سوگوار اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشدت کرنے کاحوصلہ اورصبرجمیل عطافرمائے۔
٭٭٭٭٭
آکسفورڈ اور ہارورڈ کی ڈگریاں بھی ہوسِ زر اور طاقت کی بھوک نہیں مٹا سکیں! باہر سے پڑھ کر آنے والی وڈیروں کی نئی نسل نے آباؤ اجداد کے ظالمانہ نظام کو بدلنے کے بجائے، قانون کو مینیپولیٹ کرنے کے نئے طریقے سیکھ لیے ہیں۔
لباس اور زبان بدل گئی، مگر غریب کا استحصال آج بھی وہی ہے۔
@xadeejourno@PPP_Org ریاست بھائی کو پیپلز پارٹی کے وڈیروں سے زیادہ تابعدار فرمانبردار ہاری کسی جماعت میں نہیں ملیں گے ریاست بھائی کی مجبوری ہے بھٹو بوائز بہت ضروری ہیں