دوستو !!
ہم پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں !
ہم پاکستان اور پاکستانی افواج کے ساتھ کھڑے ھیں !
ہم اس ہائیبرڈ وار فیئر میں ، فتنہء خوارج اور پاکستان کے تمام دشمنوں کے سامنے ایک آہنی چٹان کی مانند ہیں
اس لیے ہماری پوسٹس کو لائیک ، ری پوسٹ اور کمنٹ بھی کیا کریں
بلوچستان کے خلاف پہلا بڑا ملٹری اپریشن نے ایک سندھی وزیراعظم نے ایک بلوچ وزیراعلی کے ساتھ مل کر کیا تھا۔۔ اپریشن نواب خیر بخش مری کے خلاف تھا جسے ذوالفقار علی بھٹو اور اکبر بگٹی نے مل کر لانچ کیا۔ اس وقت کون سا پنجابی تھا جو بلوچوں پر ظلم کر رہا تھا؟
اور بھٹو اور اکبر بگٹی نے مل کر بلوچستان میں اپریشن کیوں لانچ کیا تھا؟ وہ کیا بغاوت تھی جو بلوچستان میں افغانستان اور بھارت کی جانب سے بھڑکائی جا رہی تھی؟
اور خان عبدالغفار خان اور ولی خان نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو کیوں قتل کرنا شروع کر دیا تھا؟
اور پھر ایک سندھی وزیراعظم نے اس پشتون سب نیشنلسٹ پارٹی پر کیوں پابندی لگائی؟
جب پاک فوج اور پنجاب کو گالی دیتے ہو تو ذرا اس تاریخ کو بھی دہرا دیا کرو۔۔
جھنم کا کتا خارجی خنزیر 😡😡۔۔
ان کے نزدیک صوبے کا امن بلوچستان لبریشن ارمی نے خراب نہیں کیا ایف سی نے کیا ہے۔۔
جو روز سڑکوں پر گاڑیاں جلائی جا رہی ہیں لوگوں کو شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کیا جا رہا ہے وہ سب ایف سی کر رہی ہے۔
یہ جو بلوچستان لبریشن ارمی کھل کر بلوچستان توڑنے کی بات کر رہی ہے وہ سب ایف سی کا پروپگینڈا ہے۔ بی ایل اے تو پاکستان کی محبت میں کر رہی ہے سب کچھ۔
بہت گندی نسل ہے یہ۔۔
یہ انگلینڈ میں پیدا ہوا۔ برطانوی شہریت رکھتا ہے۔۔ اس کے باپ دادا کے پاس پاکستانی پاسپورٹ تھا۔۔ یہ زندگی میں کبھی پاکستان نہیں ایا ۔ کبھی اس نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج نہیں کیا۔۔
یہ کشمیری ہے ہی نہیں بلکہ جموں کا پہاڑی ہے۔
نہ ہی یہ کشمیری زبان بولتا ہے نہ ہی یہ کشمیر کا نمائندہ ہے۔۔ مگر تکبر کا لیول چیک کریں۔ جہالت بغیرتی اور بے شرمی دیکھیں۔۔۔
اس کو کس نے حق دیا ہے کہ پاکستان پر بات کرے؟ یہ ملکہ اور کافروں کے وفادار، بھارت کے خلاف بولتے ان کی جان نکلتی ہے۔۔۔ مگر پاک سرزمین پر بھونکنا ہے۔ نہ دین جانتے ہیں نہ امت سے کوئی رشتہ اور تعلق۔۔ عصبیت جاہلیہ میں مبتلا جینزی کے خنزیر۔
ولایتی کتا پر دیسی چیخاں۔
تیار ہو جاؤ۔۔ باہر کے دشمن پاکستان پر ایک خوفناک جنگ مسلط کرنے لگے ہیں۔۔ اور اندر کے سارے غداروں ذلیلوں اور کمینوں کو متحرک کر دیا گیا ہے۔
جو تم کو پاک فوج کو گالیاں دیتا ہے اور اس پہ حملے کرتا نظر ائے سمجھ جاؤ کافروں کا دلال ہے۔
اس نے تمہیں کافروں کے ہاتھ فروخت کر دیا ہے۔
تمہاری عزت ابرو ایمان کا سودا کر دیا گیا ہے۔
فضل، محمود اچکزئی، اختر مینگل، عمران خان۔۔۔۔بھارتی بدذات کمیٹی۔ یہ بڑے بڑے سانپ ہیں۔
یہ بہت بری طرح سے ڈسیں گے۔ اج تم میری بات کا مذاق اڑاتے ہو۔۔ کل بہت رو گے۔
اج تم اپنی انکھوں کے سامنے دیکھ رہے ہو کس طرح پاکستان کے سیاستدان عین میدان جنگ میں مشرکوں اور دشمنوں سے مل گئے ہیں اور پاکستان توڑنا چاہتے ہیں۔۔
فضل الرحمن۔
محمود خان اچکزئی۔
اختر مینگل۔
مولوی ہدایت الرحمن۔
کشمیر کمیٹی کے بدزات۔
عمران پی ٹی ائی اور یوتھیے۔۔
ان سب نے تمہیں مشرکوں کے اگے فروخت کر دیا ہے۔
اگر تم ابھی بھی ان کے پیچھے چلنا چاہتے ہو تو پھر دنیا اور اخرت میں جہنم کی بھڑکتی اگ تمہاری منتظر ہے۔۔
اس پاکستانی قوم کا بڑا حصہ پاگل ہو چکا ہے جیسے شیطان نے اس کو چھو کر باولا کر دیا ہے۔۔ اس کا انجام بہت برا ہوگا۔
یہ پاکستان تو ہمیشہ قائم رہے گا انشاءاللہ۔۔ لیکن لگتا ہے کہ اللہ تعالی اس پاکستان کی بڑی ابادی کو ہلاک کرنے جا رہا ہے۔
Russia released footage showing a 3-ton FAB-3000 glide bomb striking the front-line town of Orikhove in Ukraine’s Zaporizhzhia region.
The heavy guided bomb, which carries around 1.4 tons of explosives, was launched from a Russian aircraft roughly 40 km away using a glide kit that allows it to travel long distances after release.
#مولانا_کی_للکار اور انکے کارکنان سے سوال ؟
کہ باجوڑ 2023 حملے میں آپ کے کئی کارکنان شہید اور زخمی ہوئے اور مجھ سمیت پورا پاکستان اسکو شہید تسلیم کرتے ہیں کیونکہ بے گناہ معصوم لوگ تھے۔ آرمی چیف اور وزیراعظم نے بذات خود سی ایم ایچ ہسپتال پشاور میں زخمیوں کی عیادت کی۔
👈سوال یہ ہے کہ یہ لوگ جو ایک سیاسی جلسے میں موجود تھے انکا مقصد کوئی جہاد یا تبلیغ نہیں تھا۔ بلکہ ایک سیاسی جلسہ تھا اور دنیاوی مقصد جیسے اقتدار کو حاصل کرنا یا فضل الرحمان کو سپورٹ کرنا تھا تاکہ حکومت حاصل کرسکیں
👈اگر ہم آج یا آئیندہ آپ کے شہیدوں کے بارے میں کہیں کہ ہم پر احسان مت جتائیں آپ لوگ تو اقتدار حاصل کرنے کی خاطر جلسے کررہے تھے تو آپکو کیسا لگے گا۔ کیا آپ یہ درد برداشت کر پائیں گے ؟؟؟
‼️اللہ نہ کریں کہ ہم کبھی کسی سیاسی کارکن کے لئے ایسے الفاظ ادا کریں۔ 🙏
لیکن بات صرف احساس کی ہے جو ایک مسلمان کو ہونا چاہئیں ذ جبکہ شیطان اپنی حرکتوں پر خوش ہوتا ہے کہ میں نے مسلمانوں کو تکلیف دی
الحمدللہ یہ اپنا ایک نیا ذاتی اکاؤنٹ بنایا ہے۔
اب انشاءاللہ اس پر بھی پوسٹ کریں گے۔
اس کو محفوظ کر لیں۔۔ اس کو فالو کر لیں۔
یہ ہمارا دوسرا بیٹل سٹیشن ہوگا۔
پہلے والا اکاؤنٹ"اللہ کے بندے" وہ بھی پوری طرح ایکٹو ہوگا انشاءاللہ۔۔۔
مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ!
یورپ پر امریکہ اسٹریلیا میں اب مقامی گورے انتہا پسند مسلمانوں کہ خلاف خوفناک مسلح تحریکیں شروع کر رہے ہیں۔۔
مسلمانوں پر اسی طرح حملے کیے جائیں گے جیسے ار ایس ایس کے ہندو بھارت میں مسلمانوں پر کر رہے ہیں۔۔
مسلمان اگر وہاں رہنا چاہتے ہیں تو اسلحہ رکھیں تربیت حاصل کریں اور لڑنے کے لیے تیار ہوں۔۔
ورنہ بھارت کے مسلمانوں کی طرح مارے جائیں گے۔۔ اپ کو کوئی بچانے نہیں ائے گا۔
اپ دیکھ رہے ہیں کہ پاکستانی قوم کی اکثریت خودکشی کرنے جا رہی ہے۔۔ اس کی عقل ماری گئی ہے۔ یہ قومیت لسانیت فرقہ واریت اور اپنی سیاسی جماعتوں کے پیچھے چل کر اس ملک کو اگ لگا رہے ہیں جو ان کی اخری پناہ گاہ ہے ۔
اس فوج کو گالیاں دے رہے ہیں جو ان کو ہندو مشرکوں اور خوارج سے بچا رہی ہے۔
اس قوم کو بہت سخت سزا لگنے والی ہے اور اس میں سب پیسیں جائیں گے۔۔ گنہگار بھی اور صرف تماشہ دیکھنے والے بھی۔
اس قوم کی حالت دیکھ کر خوف اتا ہے۔ بالکل پاگل ہو چکے ہیں۔
کیا وجہ ہے کہ بلوچستان کا ہر سردار اور ممبر قومی اور صوبائی اسمبلی ارب پتی ہے۔۔۔ کروڑ پتی ہے۔۔۔ مگر اس کے قبیلے اور اس کے حلقے میں لوگ پتھر کے دور میں رہتے ہیں۔۔ کیا یہ بھی پنجاب کر رہا ہے؟
کیا وجہ ہے کہ ہر سردار اپنے علاقے کی کانوں سے معدنیات نکال کر فروخت کر رہا ہے مگر شور مچاتا ہے کہ پنجابی ہمارا استحصال کر رہے ہیں۔
کیا وجہ ہے کہ ان سرداروں کی اولادیں پنجاب کی یونیورسٹیز اور کالجز میں پڑھتے ہیں اور ان کے بچے ملک سے باہر ہوتے ہیں مگر ان کے حلقے اور قبیلے کے لوگ پتھر کے دور میں جاہل رہتے ہیں؟
یہ بھی پنجاب کا قصور ہے؟
یہ حقیقت ہے کہ بلوچستان کا استحصال اور لوٹ مار اس کے سردار و نوابوں اور وڈیروں نے کیا ہے۔
پاکستان کی ریاست نے بلوچستان کو اباد کیا ہے تعلیم ٹیکنالوجی صحت اور سڑکیں دی ہیں۔ گوادر دیا ہے۔۔ ان سرداروں نے کیا دیا ہے؟
اج جتنے بھی فساد پاکستان میں مچے ہوئے ہیں ہم سالوں سے ان کے بارے میں خبردار کر رہے تھے۔۔
نظریہ پاکستان کو کمزور کرو گے تو قومیت لسانیت اور فرقہ واریت پر دشمن تمہیں پھاڑ دے گا اج وہی ہو رہا ہے۔
کوئی پشتون بنا ہوا ہے کوئی بلوچ بنا ہوا ہے کوئی کشمیری بنا ہوا ہے کوئی پنجابی بنا ہوا ہے۔۔۔۔ اور یہ سب نہ صرف اللہ اور اس کے رسول کے غدار ہیں یہ خودکشی کر رہے ہیں ۔ اپنے اپ کو اس پاک سرزمین سے الگ کر کے یہ صرف جہنم کے گڑھے میں گریں گے۔
مشرکوں اور یہودیوں اور خوارج کے لیے راستے صاف کریں گے ۔۔ دنیا اور اخرت کی ذلت ہے ان کے لیے مگر اج یہ اس پاک سرزمین کو نقصان پہنچا رہے ہیں
ان جیسے نمک حرام خبیث جو پاکستان اور کشمیر چھوڑ گئے اور برطانیہ کے شہریت لے لی اور ملکہ سے وفاداری کی قسم کھائی۔۔
ان کا کوئی حق ہی نہیں ہے پاکستان اور کشمیر پر۔۔ یہ پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پر گئے تھے پاکستان نے ان کو پال پوسٹ کر بڑا کیا۔۔ یہ افغانیوں سے زیادہ نمک حرام نکلے۔
بالکل درست بات ہے ان سب کے تمام جاگیر اور جائیداد پاکستان میں ضبط کریں ان کے شناختی کارڈ کینسل پاسپورٹ کینسل بینک اکاؤنٹ بند کریں ان کا پاکستان سے مکمل تعلق توڑ دیں۔ ائندہ ساری زندگی کبھی یہ پاکستان میں داخل نہ ہو سکیں۔۔
اپ نوٹ کریں گے کہ ہر غدار کا ایک ہی مطالبہ ہوتا ہے کہ صوبے سے فوج کو نکال دیں۔۔
لیکن یہ نہیں بتائیں گے کہ فوج نکلنے کے بعد صوبے پر کون سی فوج ائے گی یا دہشت گرد ائیں گے؟
ظاہر ہے یہ سب پورے صوبے کو دہشت گردوں کے حوالے کرنا چاہتے ہیں۔
اپ کو یاد ہوگا پی ٹی ائی کی شاندانہ گلزار نے بھی یہی مطالبہ کیا تھا کہ پورے خیبر سے فوج اور پولیس کو نکال دے ہم دہشت گردوں کو سنبھال لیں گے یعنی صوبہ ان کے حوالے کر دیں گے ۔
وہ بدذات کشمیری کا بھی یہی مطالبہ ہے ۔۔
سکردو میں جن ذلیلوں نے پاک فوج کے جوانوں کو زندہ جلایا تھا ان کا بھی یہی مطالبہ ہے کہ سکردو سے فوج کو نکال دیں۔۔
اور یہ سب سیاسی جماعتوں کے لوگ ہیں۔۔
شکل سے بڑے شریف اور شہری لگتے ہیں اصل میں یہ ناپاک ذلیل دہشت گردوں کی سہولت کار ہیں۔
بھارتی سرحد سے چند کلومیٹر دور یہ پاک فوج کے خلاف مظاہرہ کر رہی ہیں اور اگر بھارتی فوج داخل ہو گئی تو ان سب کو اٹھا کر طوائف خانوں میں فروخت کرے گی نن جیسے مشرقی پاکستان کی ہزاروں مسلمان بچیاں بھارت کے طوائف خانوں میں فروخت ہوئی تھیں ۔۔
یہ لوگ بالکل پاگل ہو چکے ہیں ۔ ان کو شیطان نے چھو کر پاگل کر دیا ہے۔ ان کو حرام اور حلال ایمان اور کفر کا کوئی فرق نہیں معلوم ۔ عصبیت جاہلیہ میں خودکشی کر رہے ہیں۔
پوری قوم کا یہ حال ہو گیا ہے کہ اللہ کے عذاب کو چیخ چیخ کر دعوت دے رہے ہیں۔ اپ نے اگر ایک پاگل قوم دیکھنی ہے تو یہ دیکھ لیجئے۔
واقعی بزرگوں نے ہمیں ٹھیک کہا تھا کہ وقت ائے گا تم دیکھو گے کہ ادھی پاکستانی قوم پاکستان کی دشمن ہو جائے گی۔
یہ ارب پتی سردار تھا۔ اربوں روپیہ رائلٹی سوئی گیس کے نام پر یہ حکومت پاکستان سے لیتا تھا۔۔ اس کو پرائیویٹ جہاز دیے جاتے تھے۔۔
مگر اس کے اپنے علاقے میں سوئی گیس نہیں تھی کیونکہ نواب کو یہ پسند نہیں تھا کہ اس کے گھر میں گیس ہو اور سارے گاؤں کے گھروں میں بھی گیس ہو۔۔ اور یہ بات اس کو پروپگینڈا کرنے میں بھی مدد دیتی تھی کہ پاکستان ہمیں لوٹ رہا ہے دیکھیں پورے پاکستان کو سوئی گیس جاتی ہے اور سوئی میں گیس نہیں ہے ۔۔
یہ کمینہ یہ نہیں بتاتا تھا کہ اس نے خود منع کیا ہوا ہے کہ میرے گاؤں کو گیس نہیں دی جائے گی۔
اس نے اپنی ہی قوم کے لاکھوں لوگوں کو مار کر نکال دیا تھا اور ان کی زمینوں پر قبضہ کیا ہوا تھا۔ سرفراز بگٹی جو اج وزیراعلی ہے اس کا پورا خاندان بلوچستان سے نکال کر پنجاب میں خوار ہوتا تھا۔
مشرف نے صرف یہ کیا تھا کہ ان دربدر بلوچوں کو واپس لے جا کر ڈیرہ بگٹی میں اباد کر دیا۔ اس بات پر ناراض ہو کر اکبر بگٹی نے بغاوت کر دی۔ اور خودکشی کر لی اور ہمارے کئی جوان شہید کر دیے۔
اب لوگ اس کو ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں۔
اپ خود بکٹی قبیلے سے پوچھیں کہ یہ کتنا کمینہ اور ح**** تھا۔۔
بلوچستان کو ان سرداروں نے لوٹا ہے اور پتھر کے دور میں رکھتے تھے۔۔ جیسے پیپلز پارٹی اندرون سندھ کو پتھر کے دور میں رکھتی ہے ۔ ان نوابوں اور وڈیروں کا ایک ہی طریقہ واردات ہے۔
جو پاکستان سے پیار کرنے والے پشتون اور بلوچ ہیں وہ اس ذلیل ادمی کی حقیقت کو اچھی طرح جانتے ہیں۔۔ ایسے غدار صرف پاکستان پالتا ہے۔۔ اگر یہ بھارت ایران روس یا سعودی عرب ہوتا تو اب تک اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے کتوں کو کھلا دیا جاتا۔ کوئی ملک ایسا غدار برداشت نہیں کرتا سوائے پاکستان کے۔
وڈھ کا ایک سردار دہشتگردوں کی آواز ،دوسرا بھائی خود دہشتگردی میں مصروف ، پولیس سرکاری سرداروں کی لونڈی بنی ہوئی ہے، میر شفیق مینگل
🔸 وڈھ بازار گزشتہ کئی دنوں سے دو بھائیوں کی وجہ سے بند ہے ، وڈھ کی عوام اور زمیندار تباہ،کسی کو وڈھ کی عوام کا احساس نہیں، خضدار شہر میں بھی حالات وڈھ سے مختلف نہیں،پریس کانفرنس
جب اپ لوگ پوچھتے ہیں نا کہ فوج بلوچستان میں دہشت گردی کو کیوں نہیں ختم کر پا رہی۔۔ تو اس کا جواب شفیق مینگل دے رہا ہے اپ کو۔۔
اندر سے غداری ہے۔
بڑے بڑے سردار بی ایل اے کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ۔۔ بڑے بڑے وزیر اور حکومتی عہدے دار بی ایل اے کی حفاظت بھی کرتے ہیں ان کو بھتا بھی دیتے ہیں ان کے لیے مخبری بھی کرتے ہیں ۔۔
یہ لوگ بالکل پاگل ہو چکے ہیں بے شرم اور بے غیرت۔
یہ بی ایل اے کے کمینے اونچے پہاڑوں میں جا کر چھپ جاتے ہیں۔۔ وہاں پر نہ سڑکیں ہیں نہ راستے ہیں ۔ گاڑیاں وہاں نہیں جا سکتی۔۔ ہوا سے اور ڈرون سے وہ نظر نہیں اتے کیونکہ غاروں میں چھپ جاتے ہیں ہیں۔ پیدل فوج کو ان کے پیچھے پہاڑوں کی خاک چھاننی ہوتی ہے۔۔ مشکل جنگ ہے۔
اپنے مجاہدوں کے لیے دعا کیجئے گا کہ وہ جہنم کے کتوں کو جہنم رسید کریں۔