عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان «اللهم اغفر لي وارحمني واجبرني واهدني وارزقني» ”اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، میرے نقصان کی تلافی فرما، مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق عطا فرما“ کہتے تھے سنن ترمذي/۲۸۴
اپنی ننھی بہن کو آرام دینے کے لیے اس نے اپنی قمیض تک اتار دی تاکہ وہ نرم تکیے پر سر رکھ سکے۔ واقعی، محبت کی اس سے خوبصورت اور سادہ مثال شاید ہی کوئی ہو۔
امی کی ایک "ہاں"... اور سارا رونا غائب!
صحن میں لیٹ کر رونے کی اداکاری،
بار بار امی کو دیکھنا کہ اثر ہوا یا نہیں...
پھر جیسے ہی امی بولتیں:
"اچھا بابا، جیسا کہو گی ویسا ہی ہوگا!"
بس پھر کیا تھا...
رونا فوراً بند،
اور چہرے پر فاتحانہ مسکراہٹ آ جاتی تھی! 🤣❤️
بچپن میں ضد بھی معصوم تھی، اور خوشی بھی۔ 🥹🌸
اپنی بہن یا بھائی کو مینشن کریں جو بچپن میں ایسے ہی ڈرامے بازیاں کرتے تھے 😜