گذشتہ دنوں فیصل واوڈا کو میں نے اکیلے پروگرام میں نہیں بلایا تھا ان کے ساتھ پی ٹی آئی کے ایک سینئر رہنما کو بھی بلایا تھا وہ جب پروگرام کے لئے ہمارے آفس پہنچے تو انہوں نے دیکھا فیصل واوڈا بھی سیڑیاں چڑھ کر اوپر جا رہے تھے تو وہ پی ٹی آئی رہنما وہیں سے واپس اسمبلی چلے گئے اور نمبر بند کر لیا ہم ریکارڈنگ کے لئے کافی وقت انتظار کرتے رہے میں نے ان کو میسج بھیجوایا کہ آپ کی سیٹ پروگرام میں خالی رکھیں گے انہوں نے جواب بھجوایا کہ سیٹ خالی نا رکھیں میں ابھی گرفتار نہیں ہونا چاہتا ، صحافی حامد میر
ریحان اشرف کے قتل کیس میں سیف سٹی فیصل آباد کے کیمروں سے حاصل ہونے والی اہم معلومات کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر لیا گیا۔ سیف سٹی کی فراہم کردہ معلومات پر ضلعی پولیس فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو شاہ کوٹ سے گرفتار کر لیا۔
@HamidMirPAK@saqibbashir156@pasha_samina
مہر رضوان عاشق کی بیگم كے پھوپھی زاد بھائی
میاں ریحان اشرف ( جمسا کمپنی کےمالک )
رات کو اپنی فیملی کے ساتھ ایک فنکشن پر چناب کلب فیصل آباد آئے تھےچوروں نے فائرنگ کر دی گولی ان کی گردن میں لگی اور اُنکی موقع پر موت وا قع ہو گئ
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓآمین
روسی اخبار کمرسانت کے مطابق ’ان (اردوغان) کی پوتن سے ملاقات اتنی طویل ہوگئی کہ پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف، جو برابر والے کمرے میں انتظار کر رہے تھے، وہ آدھے گھنٹے تنہا بیٹھے بیٹھے تھک گئے۔ بالآ آخر انھوں نے اُٹھ کر دروازہ کھولا اور ولادیمیر پوتن اور رجب طیب اروغان کی ملاقات میں شامل ہو گئے۔‘
بی بی سی