تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور
عزم میرا ہے قوی، میرے ارادے ہیں غیور
میری ہستی میں انا ہے، میری مستی میں شعور
جان فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سخن
اے میرے پیارے وطن!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
اللہ پاکستان کو ہمیشہ محفوظ رکھیں۔ ہم جہاں بھی ہو سکےاپنے پڑوسیوں سے امن قائم کریں گے لیکن انکی طرف سے پاکستان کو درپیش خطرات کا مقابلہ کرنے سے ہرگز دریغ نہیں کریں گے۔ ہر دشمن کو انجام تک پہنچائبگے۔ پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتغال انگزی کا بھر پور جواب دیاجائیگا۔ پاکستان کی سیکورٹی فورسز انشاء اللّٰہ قوم کی دعاؤں سے اپنے ملک کا دفاع کرینگے- ہماری دعائیں اور حمایت انکے ساتھ ہیں-پاکستان زندہ باد
افغان طالبان نے اعلانیہ پاکستان پر حملہ کردیا ہے،پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب دیا جارہا ہے،افغان طالبان کا یونٹ 201 خالد بن ولید شدید نقصان اٹھارہا ہے،پاک فوج نے کئی افغان چوکیاں تباہ کردی ہیں