جس دن سلمان اقبال نے عاسم منیر سے جپھی ڈالی تھی اور تحریک انصاف کے خلاف پروپگنڈہ شروع کیا تھا اسی دن ARY کے برے دن شروع ہو گئے تھے ۔
اج کشمیر میں پھر ARY کی گاڑی کو کشمیر مین داخل ہونے سے روک دیا گیا
اگر یہاں کاکروچ جنتا پارٹی کا چیئرمین مال روڈ لاہور آ کر احتجاج کرے تو خدشہ ہوتا ہے کہ رات کو اس کی بوڑھی ماں کا دوپٹہ اتار دیا جائے، اس کی بہن کو اغوا کر لیا جائے اور اس کے بھائی و والد پر تشدد کیا جائے۔ اگر کوئی عدالت اس کے تحفظ کا حکم جاری کرے تو اس پر عمل درآمد کے بجائے متعلقہ جج کے رشتہ دار کو اغوا کر کے کرنٹ لگایا جائے۔
— بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
#خان_کے_لئے_متحد
پہلی خبر
پاکستان کا نوجوان بہت باشعور ہے، ڈی جی ISPR
دوسری خبر
پاکستان کے باشعور نوجوان نے سب سے زیادہ جس سیاستدان پر اپنے ووٹ کے ذریعے اعتماد کیا ، اس کا نام ہے، عمران خان،،، سرکاری اعدادوشمار اور ملکی غیر ملکی میڈیا رپورٹس
مطیع اللہ جان نے, محسن نقوی کو تن دیا!!
محسن نقوی تم ہوتے کون یہ بیان دینے والے کہ چھوٹے صوبے ہونے چاہیے, آپ کیسے منتخب ہوئے, آپ خود تو غیر منتخب ہے, اور دوسروں کو لیکچر دینے آجاتے ہو!!
فیلڈ مارشل کی دھمکیاں کیوں دیتے ہو, تم ایسے بیانات کس حیثیت میں دیتے ہو!!
سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 28 کہتی ہے کہ اے ایمان والو مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست مت بناؤ، اگر تم ایسا کرو گے تو تم مسلمانوں میں سے نہیں ہو ،ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت اور افغانستان کی دوستی پر رد عمل