"Yaad hai?
Pahle roz kaha tha, bicher Gaye tu moj urana,
Wapis Mery pas na ahna, jab koi ja kr wapis aye, roye... Tarpey ya Pachtaye, mn phr usko milta nahi hoon, Sath dubara chalta nii hoon.. 🥀
کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت
"قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی "
اللّٰہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں��
سن بھی رہا ہــوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں"🍀❤
#Riz_sa
کہتے ہیں مرد رو نہیں سکتے🙃
میں بتاؤں.!!🌝
عورتیں بھی نہیں رو سکتیں.
وہ صرف اُس دکھ پر روتی ہیں جس پر انہیں رونے کی اجازت دی جاتی ہے.🖤
اور باقی دکھ/آنسو اندر ہی اندر کہیں گرتے ہیں اور روح کو گھائل کرتے ہیں.۔🥀