یحییٰآ فریدی نے صحافیوں کے کمرے کی تزئین و آرائش پر بےدردی سے قوم کے ٹیکس کے پیسوں میں دے 15 سے20 لاکھ روپے خرچ کر دیے۔ سپریم کورٹ کو اسٹیٹ آف دی آرٹ عمارت بنانا ترجیح ، لیکن انصاف کی فراہمی سے ان کا دور دور تک کوئی تعلق نظر نہیں آتا۔ جہاں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے یا حکومت کو ناراض کرنے کی بات آئے، وہاں یحییٰ آفریدی کی دلچسپی یکسر ختم ہو جاتی ہے۔
اسد علی طور 🔥🔥
ہانیہ کے قتل لی ذمہ دار مریم نواز ہے پنجاب حکومت ہے پوری کابینہ ہے جس نے یہ قاتل فورس بنائی اور 1000 بندہ قتل کردیا پورے پنجاب میں کسی کو عدالت پیش نہیں کیا نجانے کتنے قصوروار تھے اور کتنے بے گناہ۔ CCD کی ٹریننگ ہی گولیاں مارنے کی یے ۔ یہ تو آسٹریلیا کے وزیراعظم کے پریشر پر پریس کانفرنس کرنے آگئے اور بوکھلائے ہوئے تھے پاکستان میں مریم نواز نے 1000 بندہ مروا دہا انکا خون سستا ہے انکو تو کوئی پوچھتا ہی نہیں
”آپ نے چار سال حکومت کی۔ آپ الٹے بھی لٹک جائے، پاکستان کو ٹھیک نہیں کرسکتے۔ پاکستان کو ٹھیک کرنے کی چابی اڈیالہ میں ہے۔ اس سے باہر لائے ملک انشاء اللہ ٹھیک ہوجائیگا
سینیٹر @khurramzeeshan کا سینیٹ میں اظہار خیال
#FreeImranKhan
اس رجیم کا ایجنڈا کیا ہے؟ ایک طرف انڈیا دریاؤں کا پانی روک کر پاکستان کو بنجر بنانے کی کوشش میں ہے تو دوسری طرف یہ حکومت خود ڈیمز کی تعمیر سست کرکے پاکستان کو پانی کے بحران کی جانب دھکیل رہی ہے۔
عمران خان دور حکومت میں شروع کیے گئے بھاشا ڈیم اور دھاسو ڈیم کے لیے بجٹ میں رقم نہ ہونے کے برابر ہے۔
دھاسو ڈیم جس کی لاگت 620 ارب ہے اس کے لیے صرف 15 ارب روپے رکھے گئے اس حساب سے یہ ڈیم 41 سال میں مکمل ہوگا
بھاشا ڈیم کی لاگت 270 ارب روپے ہے جس کے لیے بجٹ میں 10 ارب روپے رکھے گئے ہیں اس حساب سے یہ 27 سال میں مکمل ہوگا۔
یہ حکمران رہے تو پاکستان کو کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں۔ @Jhagra
آزاد جموں کشمیر میں آج جو ہو رہا ہے، اس سے پہلے میرا خیال تھا کہ شاید یہ سلوک صرف تحریک انصاف کے ساتھ ہی روا رکھا جا سکتا ہے۔ جاری صورتحال دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اب حکومتی طرز عمل یہ ہے کہ ہر معاملے کو ہتھوڑے سے ٹھوک کر ٹھیک کیا جائے گا۔ ہڑتال نے ثابت کر دیا ہے کہ 12 مہاجر نشستوں کے مطالبے کو وسیع پیمانے پر عوامی حمایت حاصل ہے۔ لہٰذا بہتر یہی ہے کہ حکومت فوری یہ مطالبہ قبول کرے اور معاملات کو ڈنڈے کی بجائے دانشمندی سے حل کرے۔
حبیب اکرم
@HabibAkram
منڈہول میں کشمیری مائیں، بہنیں اور بچے عسکری رجیم کی فسطائیت کے خلاف سراپا احتجاج، معصوم اور پرامن مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ اور شیلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#گولی_کیوں_چلائی
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
🚨تہلکہ خیز
ماہر معیشت شاہد حسن صدیقی کے مطابق معیشت جنگ سے پہلے تباہ بر باد کر کے رکھی ہے جنگ کی وجہ سے نہیں بلکہ حکومتی غیر مستحکم پالیسیوں سے تباہ ہوئی جب مقامی سرمایہ کار ہی اعتماد نہیں رکھتا، تو بیرونی سرمایہ کاری کا خواب محض سراب ہے💯👍