The blockchain that distributes wealth of the AI Revolution to Billions of users.
CryptoGPT: zkRollup Ethereum layer-2 for apps that push valuable data for the Artificial Intelligence boom
> 2+ mil end users at launch
> 100+ dev pipeline
Web: https://t.co/BL3zzEBmo7
Details👇
ALHUMDULILLAH
الحمدللہ
تمام AEOs/SSEsکو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد. انشاءاللہ یہ آغاز ہے اور اس کا اختتام ایک بڑی خوشخبری سے ہوگا. اللہ پاک کے کرم سے ہی ممکن ہوا ہے. اس ملک کی بقا و سالمیت اور اس کو آگے بڑھانے کے لئے اساتذہ کا کردار ہے.
PunjabTeachers UnionPunjab
@PTU_Rwp
اعتکاف، انسان چند روز کے لئے علائقِ دنیوی سے کٹ کر گوشہ نشین ہو جائے۔ ایک محدود مدت کے لئے خلوت گزیں ہو کر اللہ کے ساتھ اپنے تعلقِ بندگی کی تجدید کر لے۔
#ItikafCity2022
یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلئ اقتدار کی ایک بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرِ نو جدوجہد کا آج نکتۂ آغاز ہے۔ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔
Shehbaz Sharif would be contesting the election for prime minister's post on the same day he was to be indicted in Rs14 billion money laundering case on April 11. How unfortunate for Pakistan.
وہ ترک قوم تھی جو اپنے لیڈر کو بچانے کے لئے رات کے پچھلے پہر رجب طیب اردگان کی صرف ایک ٹویٹ پر باہر نکل آئے تھے اور ٹینکوں کے نیچے لیٹ کے اپنے لیڈر سے اقتدار چھیننے کی سازش کو ناکام بنا دیا تھا۔ لیکن افسوس ڈیڑھ کروڑ ووٹ لینے والے کے لئے ڈیڑھ ہزار لوگ بھی نہیں نکلے۔
#BaniGala
آج اک دفعہ پھر یہ بات ثابت ہو گئی کہ پی ٹی آئی کے کارکن بھی باقی جماعتوں کے کارکنان کی طرح بزدل اور نالائق نکلے۔ جب ساری طاقتیں مل کر رات کے اس پہر حکومت گرا رہے تھے ۔ خان کے کارکن گھروں میں بیٹھ کے ٹی وی دیکھ رہے تھے۔ #BaniGala