ناموس رسالت ﷺ کی بات پر تمہیں بہت زیادہ درد اٹھتا ہے، لیکن ہمارے پاس کوئی نرم بات نہیں ہے۔
کان کھول کر سن لو!
اگر ثابت شدہ گستا۔۔خ جنید حفیظ کو ریلیف دینے کے لیے کوئی بھی مکروہ و مذموم جسارت کی گئی تو پھر ہم ایک لمحے کا انتظار کیے بغیر تمہارے درد میں اضافہ کرنے کے لیے نکلیں گے
یہ جو ہر طرف عشق کی تفسیر نظر آتی ہے
سب آل واصحاب نبی کی جاگیرنظرآتی ہے
سید ظہیرالحسن شاہ پہ ہم اس لئے مرتے ہیں
ان میں ہمیں باباجی کی تصویر نظر آتی ہے
قبلہ سید بادشاہ ♥️
یہ جو ہر طرف عشق کی تفسیر نظر آتی ہے
سب آل واصحاب نبی کی جاگیرنظرآتی ہے
سید ظہیرالحسن شاہ پہ ہم اس لئے مرتے ہیں
ان میں ہمیں باباجی کی تصویر نظر آتی ہے
قبلہ سید بادشاہ ♥️
*سانحہ مریدکے امتِ مسلمہ کے سینے پر لگا وہ گہرا اور دلخراش زخم ہے جس کا درد نسلوں تک محسوس کیا جائے گا*
*اس دلخراش سانحے کو ایک سال مکمل ہونے پر 12 اکتوبر بروز پیر مرکز کی جانب سے تاریخ ساز ٹرینڈ کیا جائے گا*
*تمام کارکنان اس ٹرینڈ کے لیے بھرپور تیاری کریں*
*🚨لانگ مارچ، پی ٹی آئی نے دو روز کی جھلکیاں جاری کردیں*
*📢لکی مروت سے کرک اور کوہاٹ، آج کوہاٹ میں دن گزارنے کے بعد قافلہ شام کو پشاور پہنچے گا، ترجمان*
*سانحہ مریدکے امتِ مسلمہ کے سینے پر لگا وہ گہرا اور دلخراش زخم ہے جس کا درد نسلوں تک محسوس کیا جائے گا*
*اس دلخراش سانحے کو ایک سال مکمل ہونے پر 12 اکتوبر بروز پیر مرکز کی جانب سے تاریخ ساز ٹرینڈ کیا جائے گا*
*تمام کارکنان اس ٹرینڈ کے لیے بھرپور تیاری کریں*
*سانحہ مریدکے کا اک سال مکمل ہونے پر‼️*
*ان شاءاللہ 4 دن مسلسل 10 اکتوبر سے 13 اکتوبر رات پاکستانی 10.30 بجے گرینڈ ٹویٹر اسپیسز کا انعقاد کیا جارہا ہے*
سب احباب لازمی اسپیسز میں شرکت کیجیے گا*
*جزاکم اللہ خیرا*
استادِ محترم، محسنِ عظیم، رہبرِ حق، رہنمائے راست، معلمِ مکرم اور معمارِ شخصیت، علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہٗ کی عظیم الشان دینی، علمی، فکری اور قومی خدمات پر انہیں سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
استادِ محترم، محسنِ عظیم، رہبرِ حق، رہنمائے راست، معلمِ مکرم اور معمارِ شخصیت، علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی نور ا��لہ مرقدہٗ کی عظیم الشان دینی، علمی، فکری اور قومی خدمات پر انہیں سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ
کوہاٹ میں موبائل سگنل بند
کوہاٹ صبح 8 بجے کے بعد موبا��ل سگنل بند کر دیے گئے
کوہاٹ سگنل بندش کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
`بــــــابــــــا جــــــانــــــم`
*سلام ہے اس استاد کو جس نے پوری دنیا کے جوانوں کو عشق رسول ﷺ کا جام پلایا جس کے بعد وہ کہیں اور دیکھتے ہی نہیں ہیں*🥹🤍💐
@TheTurab_18 واہ، کیا خوب انتخاب ہے... مولانا ��وم کا یہ مصرعہ دل میں اتر جاتا ہے۔
*"خَموش باش زِمانِی، بِساز با خَمُشی"*
*مطلب:* کچھ دیر خاموش ہو جا، خاموشی کے ساتھ ساز بجا۔
یعنی شور سے نکل کر سکون میں وہ سر تلاش کر جو لفظوں میں نہیں۔