آپ جب تک اپنا کوڑا دان اپنے گھر تک محدود رکھیں گے تب تک کسی کو مسئلہ نہیں ہوگا جہاں آپ اسے دوسرے کے گھر کی دہلیز تک پہنچائیں گے پھر شکوہ نہیں ہونا چاہیے کہ اس نے لات مار کر کوڑا دان آپ کے گھر کے آگے الٹ کیوں دیا۔
#MissileAttack
شھید فاؤنڈیشن پاکستان اسٹوڈنٹ اڈاپشن اسکیم
شھید فاونڈیشن پاکستان شھداء کے بچوں کو تعلیم دینے کے لئے ایک اہم کردار ادا کررہا ہے۔
شھداء کے بچے،بہن،بھائی جو کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں اسکول،کالج، یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں اور مستقبل کے معمار اور روشن ستارہ ہیں یہ معمار جو کہ مختلف نوعیت کی فیلڈ اور سبجیکٹ کے ماہر بنیں گے اور ملک،قوم اور اپنے خانوادہ کی خدمت کریں گے۔
مخیر مومنین کرام سے گزارش ہے کہ ان کی ماہانہ،ششماہی اور سالانہ
اخراجات اپنے ذمہ لے کر اس اسکیم کے تحت ادارے سے تعاون فرما سکتے ہیں۔
Bank Account Details:
Bank: Bank Al Habib Limited
Title: SHAHEED FOUNDATION PAKISTAN
Bank: Bank Al Habib Limited
Branch: Al-Noor Society, Federal B Area Branch, Karachi
Branch Code: 1016
Account #: 1016-0081-003466-01-0
IBAN # : PK72 BAHL 1016 0081 0034 6601
پاکستان نے غزہ کی امداد کے لیے بیرون مک مقیم پاکستانیوں اور دیگر ممالک سے امداد طلب کرلی، ایک یہی کام ہے جو ہم بہت دل لگا کر کرتے ہیں۔
#KarachiStands4FreePalestine#غزة_الآن
سلام بر شھدائے سانحہ بابوسر چلاس، گلگت
16 اگست 2012 کے روز ایک ایسا دل خراش واقعہ پیش آیا کہ جس کے بعد عید منانے جانے والوں کے گھروں میں صفِ ماتم بچھ گیا۔راولپنڈی سے استور(گلگت) جانے والی بسوں کو بابوسر کے مقام پر دہشتگردوں نے روکا ، شناختی کارڈ دیکھ کر شیعہ مومنین کی شناخت کی اور بسوں سے اتار کر ان پر اندھا دھند گولیوں کی برسات کردی۔۔جس کے نتیجے میں 25 مومنین نے جامِ شھادت نوش فرمایا اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔۔
وہ حسین ع کہ جس کے لیے نبی ص نے فرمایا حسین ع مجھ سے ہے اور میں حسین ع سے ہوں، وہ حسین ع جو نبی ص کے سینے پر بیٹھ کر کھیلا کرتا تھا
اس حسین ع کے سینے پر چڑھ کر شمعر لعین نے کند خنجر سے سر حسین ع کاٹا تھا
#Karbala#Ashura#یا_اباعبداللہ_الحسینؑ
اباعبداللہ ع کے امتحان بھی عجیب تھے۔ مدینے میں بھائی کے زہر آلود جگر کے ٹکڑے سمیٹے اور کربلا میں بھتیجے کے پامال لاشے کو گٹھڑی میں باندھ کر لاتے ہوئے فرماتے ہیں "اے پروردگار دیکھ حسین ع کے جبین پر شکن نہیں ہے"
#یا_اباعبداللہ_الحسینؑ