@TeamYouTube
After applying for new ad sense on already monetized channel, channel is not showing monetize button or bar. Videos are not being monetized. What's the issue in it, when and how it's resolved?
I'm sharing the screenshot for you to understand my issue.
@TeamYouTube
I've applied for new ad sense, now it's not monetizing videos. The monetization button is not showing. I'm also sharing the screenshot for you to understand my issue
@TeamYouTube
I have a monetized channel with 47K subscribers. For creating new ad sense, I've applied for new ad sense replacing the previous one which is someone else ad sense. Initial information is submitted. Now my videos are not being monetized. What's the issue in it?
@TeamYouTube I've applied for new ad sense, now it's not monetizing videos. The monetization button is not showing. I'm also sharing the screenshot for you to understand my issue.
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت جاری
تین درخواست گزاروں نے فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کی استدعا کی، چیف جسٹس
درخواستگزاروں کی فل کورٹ بنچ بنانے کی استدعا منظور کی جاتی ہے، چیف جسٹس
درخواستگزار خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ نے دلائل شروع کر دئیے
لاہور ہائیکورٹ
پرویز الہی کو گرفتار کرنے سے روکنے کے سنگل بینچ کے احکامات کے خلاف دائر اپیل پر سماعت
پرویز الہی کے وکیل دوسری عدالت میں مصروف ہیں ایسوسی ایٹ وکیل
عدالت کاروائی ملتوی کرنے کا حکم دے ایسوسی ایٹ وکیل
عدالت نے نیب کی اپیل پر سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کردی
سپریم کورٹ/پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف دائر درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کردی
پارلیمنٹ کے قانون کیخلاف درخواستیں نا قابل سماعت ہیں، وفاقی حکومت
آج بھی عمران خان صاحب سے ان کے بیٹوں کی فون پر بات نہیں کروائی گئی.جب تک عدالت توہین عدالت کی کاروائی نہیں کرے گی کورٹ احکامات کو یوں ہی ہوا میں اڑایا جاۓ گا.
منافعے سے آپ بھی حصہ لیں اور صوبائی حکومتیں بھی،
دونوں کے لئے win win situation ہوگی ،
25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گارنٹی جی ایچ کیو کی ہوگی،
جو چیزیں طے ہوں گی ان کی خلاف ورزی نہیں ہوگی،
ان معاہدوں پر نیب، ایف بی آر یا کوئی سرکاری ادارہ نہیں آئے گا تنگ نہیں کرے گا، ندیم ملک
آرمی چیف نے تاجروں کو بتایا کہ انہوں نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ ہمیں آپ سے ایک ارب ڈالر نہیں 25 ارب ڈالر چاہئیں ،
انہوں نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ زراعت اور مائننگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں،
شراکت داری صوبائی حکومتوں کے ساتھ کریں،
زمین صوبائی حکومت کی ہوگی
سب کو پتا ہے کہ سمگلنگ کون کروا رہا ہے، نگران وزیراعظم نے سمگلنگ پر میٹنگ کی ہے، میٹنگ نہ کریں ایکشن لیں،
اس وقت لوگوں نے بڑے بڑے کاروبار چھوڑ کر سمگلنگ شروع کر رکھی ہے، نوید قمر
ڈالر کی قیمت میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں آئل پرائسز میں کمی تک بجلی کی قیمت کم نہیں کر سکتے، نگران وزیر توانائی محمد علی کی حامد میر صاحب کے پروگرام میں گفتگو