I once said in an interview that dispensing justice is more difficult than taking a bullet. I was given a lot of flack for that comment. Still waiting for our judges to prove me wrong... Sigh... How I wish to be proven wrong here...
As per PM SS, IK as Head of PTI was responsible for the mayhem caused on 9th May. But as CM Punjab, SS and his absconding brother NS as PM, were not responsible for the attack on the SCP in Nov 1997. What shameless hypocrisy. Need I mention the Model Town massacre of Jun 2014?
Everyone is entitled to their opinion. We might not agree with them. But that doesn't give anyone the right to incarcerate them. Release Imran Riaz Khan and all other journalists who have been arrested for speaking their minds.
@ICT_Police#پولیس کی کوئی عزت نہیں... آج کوئی وجہ بیان کرے۔۔
یہ بھی وردی پہنتے ہیں اور جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک کی حفاظت کرنے کا عہد دے چکے ہیں۔۔۔
پھر بھی اتنے بے وقار ؟؟؟
آج کوئی بتا دے ہمیں۔۔۔
@ZeshanMalick بزدل بھگوڑا۔۔۔
اللہ نے اسے دنیا میں تو ذلیل کر دیا ہے۔۔ اسے بولو اپنے گناہوں سے توبہ کرے۔۔۔
اور تم بھی توبہ کرو ۔۔
اتنی ذلالت تو کوئ جانور بھی نہیں برداشت کر سکتا۔۔۔
توبہ کرو۔۔ توبہ کرو۔۔
#مریم_کے_پاپا_چور#نانی_چور_ہے
میں #نیوٹرل نہیں ہوں
یہ زمین مجھے وراثت میں ملی
75 سالوں سے اس زمین کی حفاظت میں میرے بڑوں اور بھائیوں نے جانوں کی قربانیاں بھی دی
آج اگر میں سنڈیوں اور کیڑوں کو اجازت دے دوں تو یہ ہری بھری زمین برباد ہو جائے گی اور آگے نسلیں بھی مجھے ہمیشہ اپنا ہی دشمن سمجھیں گے
@OfficialDGISPR
@hinaparvezbutt معاذ اللہ ۔۔۔
#نواز_شریف جیسی گھٹیا آدمی اور اس کے دو نمبر خاندان اور اس کے کمینے ٹٹوؤں سے آللہ بچائے۔۔
اب یہ قوم پر ان کا سایہ بھی نہ پڑے۔۔۔
آمین ۔۔۔
مقتدر حلقوں نے طے کر لیا ہے کہ اس ملک کا واحد دشمن صرف پاکستانی عوام ہے ۔۔
اب لانگ رینج میزائلوں کی کوئی ضرورت نہیں ۔
آی ایم ایف نے بھ�� تائید کر دی۔۔
#آخری_امید
@CraigMurrayOrg Shhh!!! You don't want to be handed over a subpoena by our courts...
80% of Pakistanis know what you say and have been deprived of their basic rights including #Elections...
@mubashir_gee@ImranRiazKhan https://t.co/fGiivRxcXp
اپنی انا کی خاطر، جھوٹ بول کر کسی کو منافق یا کافر کا فتویٰ دینے والے کو اللہ عزوجل کس طرف بھیجیں گے۔۔۔
جنت یا جہنم ؟؟
اسلامی جمہوریہ پاکستان پر حکومت کرنے والے اور ان کے سہولت کار ہی ہمیشہ سے اسلام کے دشمن رہے ہیں
اللہ ہی ان سے بدلا لے، ہم پاکستانیوں میں ایمان، عقل اور ہمت کا فقدان ہمیں کبھی ان کے خلاف کھڑا ہونے نہیں دے گا
#اللہ_حافظ_پاکستان#NeutralityIsRascality#PaaDM