پشتو میں کہہ رہا ہے کہ جیسے ہی علاقے کے لوگ بندوقیں لے کر پہنچے یہ بھاگنا شروع ہوگئے اس بار مقامی لوگ اتنی آسانی سے اپنے علاقے کی معدنیات نہیں نکالنے دیں گے۔ ✊🔥
اللّه کی قسم، یہ یتیم بچے کا بےغیرت قاتل میرے سامنے ہوتا تو میں بھی اس کو خوب مارتی پیٹتی، چاہے مجھے اس کی جو مرضی قیمت چکانی پڑتی۔
اس وکیل کو شاباش کہ اس منحوس قاتل کی پٹائی کرنے کو لپک رہا تھا۔
ایسے گھٹیا لوگ کہاں سزا پاتے ہیں؟ ان کو اللّه کا خوف نہیں
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی پشاور ہائیکورٹ کے باہر پشاور ہائیکورٹ میں خیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف آج سماعت کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو