ارشاد بھٹی: سر! عمران خان کو ۳ سال ہو گئے جیل میں، آپکو امید تھی کاٹ جائے گا جیل؟
حسن نثار: مجھے یقین تھا میں اسے جانتا ہوں وہ گرمیوں میں AC اور سردیوں میں ہیٹر استعمال نہیں کرتا تھا
اُس پر الزام کہ وہ نشہ کرتا۔۔۔!
تیری ویگو کے صدقے ہم، صفحے بُزدل میں بیٹھے ہیں
تمہارا خوف اڑنے میں، 76 سال لگتے ہیں
میری گنتی میں اکثر اب یہی حاصل نکلتا ہے
بے غیرت قوم بننے میں، 76 سال لگتے ہیں