hum Pakistani hain . Lindus na bank. don't promote Lindus. aoko govt kuchh ni kehti? 24 ghantey Pakistan k khilaf rehte ho. agr Pakistani ho to theek warna Lindustan chalay jao
کل، بھارتی میچ ونر جیمیہما نے سنچری مکمل کی تو اس کا جشن نہیں منایا۔ میچ کے بعد انہوں نے کہا کہ وہ صرف اپنی کامیابی کے پیچھے نہیں تھیں؛ وہ سکور بورڈ پر دیکھنا چاہتی تھیں کہ بھارت جیت گیا ہے۔
آج ایک پروپیگنڈہ بریگیڈ آسمان سر پر اٹھا رہا ہے کہ بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ٹاپ رن سکورر بن گئے۔ بات یہ ہے کہ بابر کے کتنے رنز پاکستان کے ٹائٹل جیتنے کے کام آئے؟ آخری 6 آئی سی سی/اے سی سی ایونٹس میں بابر نے 🇵🇰 کے لیے کیا کارنامہ انجام دیا؟ کتنے اسکور کئے ؟؟
"بابر جیمیما سے سبق لے"
I watched his clip on the Christians, and there was nothing in it that could be a reason for Ali’s arrest. Ali spoke absolutely right. This might be propaganda. Maybe it happened because he supports the Pakistan Army.
#EngineerMuhammadAliMirza
اسرائیل کی کُل آبادی سے زیادہ ہمارے پاس مولوی حضرات ہیں،
فی کس اسرائیلی کو ہمارے 33.4 مولوی آتے ہیں،
اگر ایک مولوی روزانہ ایک دفعہ بھی بددعا دے تو سالانہ ایک اسرائیلی کو 12024 بددعائیں جاتی ہیں،
لیکن وہ پھر بھی تباہ نہیں ہو رہے،
آخر کیوں؟
#IsraelTerrorism#ImranRiazKhan