شکریہ مردان !
میرا آبائ شہر جس نے دو بار مجھ نا چیز کو عزت دی اور ووٹ کی طاقت سے اسمبلی بھجوایا۔ آج مردان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ مردان غیرتمند لوگوں کی سرزمین ہے اور ملکی غیرت کی خاطر اقتدار کی قربانی دینے والے @ImranKhanPTI صاحب کے ساتھ ہمیشہ کی طرح مضبوط کھڑا ہے۔
شکریہ !
انیلہ علی جس نے”پاکستانی نژاد امریکیوں“کا دورۂ اسرائیل، جس میں سرکار/ریاست کا ایک نوکر بھی شامل ہے،ترتیب دیا،کےتانےبانےجھوٹی مریم سےملتےہیں۔اسرائیل سےخفیہ مراسم تبدیلئ حکومت کی🇺🇸سازش کےایجنڈےکاجزوہے! @OfficialDGISPR کیااسےسرکاری منظوری حاصل ہے؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
مردان ! آرہا ہے تمھارا کپتان ! پاکستان کی آن، پاکستان کی جان عمران خان آج شام 6 بجے مردان میں عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے انشاءاللہ- پوری قوم کا یک زبان ہوکر ایک ہی نعرہ ہے کہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ اب تبدیلی نہیں انقلاب آرہا ہے- پاکستان کو غلامی نامنظور ہے
اعتماد کی علامتیں ہیں۔ مارکیٹ پالیسی اور اقدامات کی منتظر ہےجو فراہم کرنےمیں یہ امپورٹڈ حکومت مکمل ناکام رہی ہے۔ میں نےاور شوکت ترین نے”نیوٹرلز“ کومتنبہ کیاتھاکہ اگرسازش کامیاب ہوئی تو ہماری نحیف معاشی بحالی ڈوب جائےگی۔یہی سب اب ہوچکاہے۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
میرے وطن کے فن کارو ظلمت پہ نہ اپنا فن وارو
یہ محل سراؤں کے باسی قاتل ہیں سبھی اپنے یارو
ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا اس غم کو نیا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
#MarchAgainstImportedGovt#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
کراچی میں لوڈشیڈنگ 12 سے 14 گھنٹے ہو گئی ہے لیکن ایم کیو ایم نے حکومت چھوڑنے کی دھمکی نہیں دی، وجہ آپ جانتے ہیں؟؟
ذہن پر زور دیجیے اور جواب دیجیے،
میں رات میں آپ کو اصل وجہ بتاوں گا.
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Market awaiting policy & action, which Imported Govt has failed to provide. Both myself & Shaukat Tareen had warned the "Neutrals" that if conspiracy succeeded our fragile economic recovery would go into a tailspin. That is what has now happened. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور