"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
افسوس کیساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ عمران خان نے عام پاکستانیوں کو علاج کیلئے 10 لاکھ دیے لیکن بد قسمتی سے آج جیل میں اس کی آنکھ کا مسئلہ ہے ، بیماری کی حالت میں ہیں ہم اتنے ظالم ہیں کہ اس کو علاج کیلئے نہیں لے کر جاسکتے ۔@ShahidkhattakSk
یہ حکومت یہ نظا�� نہیں چل رہا ، حکومت ناکام ہو چکی ،
اگر فیلڈ مارشل ایران معاہدے کی وجہ سے دنیا بھر میں پاپولر اور پاکستان میں پاور فل ہیں تو عمران خان پاکستان میں سب سے پاپولر ہیں ، ملک ہے پرچون کی دکان نہیں ، جس طرح سے چیزیں چل رہی ہیں ،ایسے ملک نہیں چل سکتا ،مفتاح اسماعیل
اعجاز چوہدری سخت بیمار ہیں انکے شوگر کی وجہ سے گردوں پر اثر پڑا ہے جس سے گردے فیل ہونے کی طرف جا رہے ہیں مگر پھر بھی انکا حوصلہ بلند ہے ، نو مئی کے مقدمے میں سزا سننے کے بعد اعجاز چوہدری کے بیٹے اپنے والد صاحب کی صحت کے بارے میں بتا رہے ہیں
@ali_chaudhary
آئی ٹی منسٹر شزا فاطمہ نے جس قسم کا بل اسمبلی سے پاس کروایا ہے۔، اس پر نہ صرف ان سے استعفی لینا چاہئے بلکہ سب سے پہلا ٹاور ان کے گھر میں نصب کرنا چاہئے۔ ایسی بے وقوف عورتیں وزیر بنا کر مسلط کر دی ہیں!
وہ باتیں تیری وہ فسانے تیرے شبانہ و روز بہانے تیرے
شہباز شریف کے بدلتے رنگ:
اپوزیشن میں- بیس ہزار تنخواہ میں دس ہزار بجلی کا بل، نازک صورتحال
مسلط ہونے کے بعد - آٹھ ہزار کمانے والا غریب نہیں ہے
#WhereIsImranKhan
جو کشمیری نعرے لگاتے تھے کشمیر بنے گا پاکستان، آج لاکھوں کی تعداد میں سراپا احتجاج ہیں۔ وہ ہمارے دوست، ساتھی، محسن؟آج ہم نے ان کے ساتھ کیا کر دیا؟ یقیناً کچھ تو ہے جس پر پردہ ڈ��لا جا رہا ہے۔
ہمارے حکمرانوں کو خون کا ذائقہ لگ گیا ہے، اپنے لوگوں پر گولیاں چلانا کسی صورت درست نہیں
کنری میں شاہ محمود قریشی کی جلد رہائی کے مطالبات کے ساتھ ریلی کا انعقاد۔
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی طویل اسیری ان کے عزمِ صمیم کو کمزور کرنے میں ناکام رہی۔ آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی حقِ نمائندگی کے لیے ان کا کھڑا ہونا تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ہمیں کامل یقین ہے کہ انصاف کے تقاضے فتح یاب ہوں گے اور حق اپنی منزل پائے گا۔
@SMQureshiPTI
میرے بیٹے کو رینجرز نے قتل کیا، میرا بیٹا گھر پر تھا جب اسے شہید کیا گیا
میرے بیٹے کے قاتلوں کو پھانسی دو، ہمارے ساتھ ایسی بربریت کیوں، اتنا ظلم کیوں
نوجوان کشمیری ڈاکٹر احسن سلیم شہید کے والد
پی ٹی آئی کے لیے نیا ترانہ محمد رضوان الحق کی جانب سے
اس خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے
#ReleaseImranKhan
علیمہ خان کی اپیل 🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگ�� کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں